السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہونگے دوست ہر انسان کو دوسرے انسان کے ساتھ امن و سکون کے ساتھ رہنا چاہیے نہ کہ لڑائی کرنی چاہیے بس جو انسان امن اور سکون کے ساتھ رہتا ہے سب لوگ اسے بہت زیادہ پسند کرتے ہیں دوستو اس لیے ہر انسان کو امن و سکون کے ساتھ رہنا چاہیے دوستو اب میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں دوستو آج میں صبح اٹھا تو تو بہت زیادہ ٹائم ہوچکا تھا میں صبح اٹھا اور میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد پھر میں نے نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد پھر میں اپنے گھر کی چھت پر چلا گیا گھر کی چھت پر آیا تو گھر کی چھت پر ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی دو پھر میں تھوڑی دیر گھر کی چھت پر ہی بیٹھا رہا کیونکہ ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی دوستو اس کے بعد پھر میں نیچے آیا نیچے آکر میرا ناشتہ تیار تھا دوستو پھر میں نے ناشتہ کیا اور میں تھوڑی دیر باہر چلا گیا دوستوں باہر جانے کے بعد میں تھوڑا سا ہی آگے گیا تو راستے میں میں نے ایک مالٹے کا بہت بڑا باغ دیکھا دوستوں مالٹے کا باغ ہمارے علاقے میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے دوستو جب باغ میں پھل تیار ہوتا ہے تو اس کی توڑائی شروع کر دیتے ہیں دوستو اس باغ میں مالٹا توڑ کر بہت سے علاقوں میں تقسیم کیا جاتا ہے دوستوں باغ دیکھنے کے بعد پھر میں تھوڑا سا آگے گیا تومیں نے دیکھا کے بہت دور دور تک گنے کی فصل دکھائی دے رہی تھی دوستو گنا بھی ہمارے علاقے میں بہت پایا جاتا ہے گنا جب تیار ہو جاتا ہے تو اسے کاٹ کر شوگرمل میں لے جاتے ہیں شوگر مل میں لے جانے کے بعد گنے کی چینی بنتی ہے اور وہ چینی بہت سے علاقوں میں تقسیم کی جاتی ہے تو گنے کی فصل دیکھنے کے بعد پھر میں تھوڑا سا آگے گیا تو آگے میں نے دیکھا کہ پانی کی ایک موٹر چل رہی تھی جو کہ گنے کی فصل کو پانی لگ رہا تھا دوستو اس موٹر کا پانی بہت ہی صاف اور بہت زیادہ پانی تھا دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی اللہ حافظ
Hola amigos, espero que estén bien y disfruten de su vida. Amigo, todo ser humano debe vivir en paz con otro ser humano y no luchar, solo la persona que vive en paz y tranquilidad, todas las personas. Me gusta mucho, amigos, para que todos vivan en paz, amigos, ahora vengo a mi diario, amigos, me desperté esta mañana, era demasiado tarde, me levanté por la mañana y me lavé las manos. Después de lavarme la cara, recé otra vez. Después de orar, fui al techo de mi casa. Cuando llegué al techo de la casa, el viento frío soplaba en el techo de la casa. Luego me senté en el techo de la casa por un tiempo porque el frío El viento soplaba, amigos. Luego bajé de nuevo. Mi desayuno estaba listo. Amigos, desayuné de nuevo. Salí un rato y salí un rato. Después de salir, fui un poco más lejos. jardín de Malta es muy común en nuestra zona Amigos, cuando la fruta está lista en el jardín, su Empecemos a arrancar. En este huerto Malta está rota y dividida en muchas áreas. Amigos, después de ver el huerto, fui un poco más lejos. Vi que la cosecha de caña de azúcar se veía a lo lejos. La caña de azúcar es muy común en la zona. Cuando está listo se corta y se lleva al ingenio azucarero. Luego de ser llevado al ingenio azucarero se forma el azúcar de caña y se distribuye el azúcar en muchas áreas. Luego fui un poco más allá y luego vi un motor de agua. corriendo que estaba regando la caña de azúcar. Amigos, el agua de este motor estaba muy clara y había mucha agua. Amigos, espero que les haya gustado el diario