Betterlife @sohailabbas26 The diary Game Date 09-06-2021

in thediarygame •  4 years ago 

IMG_20210609_200437.jpg

السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں سب
خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہونگے دوستو کبھی بھی کوئی بھی برا کام نہیں کرنا چاہیے اور اچھا انسان بن کر رہنا چاہیے دوستو ہر انسان کو دوسرے انسان کی مدد کرنی چاہئے جس غریب کی مدد کریں گے وہ آپ کو بہت زیادہ دعائیں دیں گے اور دوستو کسی بھی غریب انسان کے ساتھ لڑائی نہیں کرنی چاہیے دوستوں لڑائی کرنے سے اللہ تعالی ناراض ہوتا اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو کبھی کوئی دکھ تکلیف نہ دے آپ کو ہمیشہ خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو بہت ہی حسین بنا دے دوستو جو شخص اپنی زندگی کو آرام سکون سے گزار لیتا ہے اور لوگوں کو کوئی دکھ تکلیف نہیں پہنچاتا نہ اس کی ہاتھ سے نہ اس کی زبان سے کسی کو تکلیف پہنچتی ہے تو میرے خیال میں وہ بندہ بہت ہی اچھا بندہ دوستو آپ کوشش کیا کریں گے آپ کی ہاتھ زبان سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو اللہ تعالی کا یہ ارشاد ہے کہ جس شخص کو تم سزا دے سکتے ہو اور اللہ کی رضا کے لئے تم نے اسے معاف کر دیا تو اس سے بڑا ثواب کوئی نہیں ہے کہ ایک جگہ پر آپ جہاں کھڑے ہوئے ہیں آپ کا دوسرے انسان پر بس چلتا ہے آپ کے پاس اتنی طاقت ہے کہ آپ دوسرے انسان کو سزا بھی دے سکتے ہیں اور اسے معاف بھی کر سکتے ہیں تو دوستو معاف کرنے والا کام بہت ہی بڑا ہے اللہ تعالی کو وہ بندے بہت زیادہ پسند ہوتے ہیں دوستو آج کی میرے ڈائری کچھ اس طرح کی ہے جب میں صبح اٹھا تو صبح کے نو بج چکے تھے دوستو پھر میں جلدی جلدی اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا اور پھر میں نے ناشتہ کیا دوستو ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے اپنا ٹیوب ویل چلا یا دوستو میرے ٹیوب ویل کا پانی بہت زیادہ ہے اور اسے کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے دوستوں میں نے اپنے ٹیوب ویل کا پانی اپنی فصل میں لگایا میری فصل ٹیوب ویل سے بہت ہی زیادہ دور تھی اس لیے پانی بہت ہی آہستہ جا رہا تھا دوستوں پانی دیکھتے دیکھتے جب میں اپنی فصل میں جا رہا تھا تو راستے میں سے میں نے دیکھا کہ پانی لیگ ہو رہا تھا دوستو اس لیکن کو میں نے پھر بند کیا دوستو لیکنگ بند کرتے کرتے مجھے بہت زیادہ ٹائم لگ گیا تو دوستو جب میں اپنی فصل میں جا پہنچا تو میں نے دیکھا بہت زیادہ پانی فصل میں پھیل چکا تھا تو پھر میں تھوڑی دیر وہیں پر کھڑا رہا جب پوری فصل میں پانی پھیل چکا تھا تو دوستو پھر میں نے اپنا ٹیوب ویل بند کر دیا تو ٹیوب ویل بند کرنے کے بعد پھر میں نے اپنے کپڑے چینج کیے اور میں کھیلنے چلا گیا دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری بہت پسند آئی ہوگی اللہ حافظ

IMG_20210609_172944.jpg

IMG_20210609_172938.jpg

IMG_20210609_172917.jpg

IMG_20210604_061427.jpg

IMG_20210604_061417.jpg

IMG_20210604_061355.jpg

IMG_20210609_173237.jpg
Hola amigos, ¿cómo están? Espero que todos estén bien y vivan bien sus vidas. Amigos, nunca deben hacer malas acciones y seguir siendo una buena persona. Amigos, ayuden a cada ser humano a ayudar a otros seres humanos. Los pobres que te ayudarán te darán muchas oraciones y los amigos no deben pelear con ningún pobre. Amigos, pelear enojaría a Allah Todopoderoso. Que Allah los mantenga felices y serenos para siempre. Nuestras oraciones a todos ustedes. Que Allah Todopoderoso nunca darte algún dolor, que siempre te dé la felicidad y que te haga muy bella la vida, amigos que viven su vida en paz y no le hacen ningún dolor a la gente. Ni su mano ni su lengua dañan a nadie, por eso creo que es un muy buen sirviente. Amigos, ¿qué harán? Nadie debe ser lastimado por su mano o lengua. Allah dice (interpretación del significado): Puedes castigar a una persona y si la perdonas por el bien de Allah, entonces no no hay mayor recompensa que esa. Pero donde estás parado, simplemente corres sobre otro ser humano. Tienes tanto poder que puedes castigar a otro ser humano y perdonarlo, así que amigos, la tarea de perdonar es muy grande. Me gustan mucho esos tipos. Amigos, Mi diario de hoy es algo así. Cuando me desperté por la mañana, ya eran las nueve de la mañana. Luego corro bien mi tubo o amigos mi tubo de agua de pozo es demasiada y se vuelve muy difícil controlar amigos Puse mi agua de pozo tubular en mi cultivo mi cultivo estaba muy lejos del pozo tubular Entonces el agua iba muy lento Amigos, mirando el agua Cuando iba a mi cultivo, en el camino vi que el agua estaba goteando. Amigos, pero la volví a cerrar. Me tomó mucho tiempo, amigos. Cuando llegué a mi cultivo, vi que se había derramado mucha agua en el cultivo, así que me quedé parado un rato. Cuando el agua se hubo esparcido por todo el cultivo, amigos, luego cerré bien mi tubo, luego después de cerrar bien el tubo, me cambié de ropa y me fui a jugar, amigos, espero que les guste mucho mi diario. Adiós

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Ap ki post bhot achi ahay ap bhot mhnt kar rhy hain Allaha pak ko kamyab kar

آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ