السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں سب
خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہونگے دوستو کبھی بھی کوئی بھی برا کام نہیں کرنا چاہیے اور اچھا انسان بن کر رہنا چاہیے دوستو ہر انسان کو دوسرے انسان کی مدد کرنی چاہئے جس غریب کی مدد کریں گے وہ آپ کو بہت زیادہ دعائیں دیں گے اور دوستو کسی بھی غریب انسان کے ساتھ لڑائی نہیں کرنی چاہیے دوستوں لڑائی کرنے سے اللہ تعالی ناراض ہوتا اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو کبھی کوئی دکھ تکلیف نہ دے آپ کو ہمیشہ خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو بہت ہی حسین بنا دے دوستو جو شخص اپنی زندگی کو آرام سکون سے گزار لیتا ہے اور لوگوں کو کوئی دکھ تکلیف نہیں پہنچاتا نہ اس کی ہاتھ سے نہ اس کی زبان سے کسی کو تکلیف پہنچتی ہے تو میرے خیال میں وہ بندہ بہت ہی اچھا بندہ دوستو آپ کوشش کیا کریں گے آپ کی ہاتھ زبان سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو اللہ تعالی کا یہ ارشاد ہے کہ جس شخص کو تم سزا دے سکتے ہو اور اللہ کی رضا کے لئے تم نے اسے معاف کر دیا تو اس سے بڑا ثواب کوئی نہیں ہے کہ ایک جگہ پر آپ جہاں کھڑے ہوئے ہیں آپ کا دوسرے انسان پر بس چلتا ہے آپ کے پاس اتنی طاقت ہے کہ آپ دوسرے انسان کو سزا بھی دے سکتے ہیں اور اسے معاف بھی کر سکتے ہیں تو دوستو معاف کرنے والا کام بہت ہی بڑا ہے اللہ تعالی کو وہ بندے بہت زیادہ پسند ہوتے ہیں دوستو آج کی میرے ڈائری کچھ اس طرح کی ہے دوستو آج میں صبح پانچ بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ٹوتھ برش کیا اور پھر میں باہر ٹہلنے چلا گیا ٹہلنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا تو گھر آکر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا دوستو تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا دوستوں ناشتے میں نے پیزا کھایا تو ناشتہ کرنے کے بعد میں پھر باہر کسی کام سے چلا گیا جاتے وقت راستے میں میں نے دیکھا ایک ٹیوب ویل چلا ہوا تھا جس کے آگے بہت سا لمبا پائپ لگا ہوا تھا دوستو اس پائپ کے ذریعے پانی سیدھا کھیتوں میں جا پہنچتا ہے دوستوں پائپ کے ذریعے پانی بہت ہی آسانی سے کھیتوں میں پھیل جاتا ہے دوستو پہلے پانی پہنچنے میں بہت زیادہ ٹائم لگا تھا اور اب پائپ کے ذریعے تھوڑا سا ٹائم لگتا ہے ٹیوب ویل دیکھنے کے بعد پھر میں تھوڑا سا آگے گیا تو آگے میں نے دیکھا بہت زیادہ درخت کھڑے ہوئے تھے اور دوستو وہ ایک ہی جگہ بہت زیادہ اکٹھے تھے دوستوں درختوں کے نیچے بہت زیادہ گھاس تھا جو کہ سوکھا ہوا تھا دوستو کام ختم کرنے کے بعد جب میں گھر آ رہا تھا تو راستے میں میں نے ایک گائے دیکھیں وہ گائے دوستوں بہت ہی پیاری لگ رہی تھی دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری بہت پسند آئی ہوگی اللہ حافظ
Hola amigos, ¿cómo están? Espero que todos estén bien y vivan bien sus vidas. Amigos, nunca deben hacer malas acciones y seguir siendo una buena persona. Amigos, ayuden a cada ser humano a ayudar a otros seres humanos. Los pobres que te ayudarán te darán muchas oraciones y los amigos no deben pelear con ningún pobre. Amigos, pelear enojaría a Allah Todopoderoso. Que Allah los mantenga felices y serenos para siempre. Nuestras oraciones a todos ustedes. Que Allah Todopoderoso nunca darte algún dolor, que siempre te dé la felicidad y que te haga muy bella la vida, amigos que viven su vida en paz y no le hacen ningún dolor a la gente. Ni su mano ni su lengua dañan a nadie, por eso creo que es un muy buen sirviente. Amigos, ¿qué harán? Nadie debe ser lastimado por su mano o lengua. Allah dice (interpretación del significado): Puedes castigar a una persona y si la perdonas por el bien de Allah, entonces no no hay mayor recompensa que esa. Pero donde estás parado, simplemente corres sobre otro ser humano. Tienes tanto poder que puedes castigar a otro ser humano y perdonarlo, así que amigos, la tarea de perdonar es muy grande. Me gustan mucho esos tipos. Amigos, Mi diario de hoy es algo como esto. Amigos, me levanté a las cinco de la mañana, me levanté, me lavé los dientes y luego salí a caminar. Después de una caminata, regresé a casa. Descansé por un amigos. Después de descansar un rato, desayuné. Amigos, desayuné pizza. Después del desayuno, salí a trabajar nuevamente. En el camino, vi un pozo de tubo. Frente al cual había un Tubería larga. Amigos, a través de esta tubería, el agua va directo a los campos. Amigos, a través de la tubería, el agua se esparce en los campos muy fácilmente. Amigos, solía tardar mucho en llegar al agua. Se tarda un tiempo Después de mirar bien el tubo, fui un poco más lejos y vi muchos árboles. Así que estaban muy juntos en un solo lugar. Amigos, había mucha hierba debajo de los árboles que estaba seca. Amigos, después de terminar el trabajo, cuando volvía a casa, vi una vaca en el camino. Esa vaca se veía muy linda . Espero les haya gustado mucho mi diario, adiós