The Dairy Game Batter Life @ikrambhi date 29/9/21

in this •  3 years ago 

السلام علیکم

میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے

میں صبح ساڑھے چار بجے نماز کے لیے اٹھا سب سے پہلے میں نے نماز کیلئے وضو کیا نماز پڑھنے کے لیے میں آج مسجد گیا
وہاں میں نے باجماعت نماز ادا کی نماز پڑھنے کے بعد مجھے بہت سکون آگیا
نماز پڑھنے کے بعد میں گھر واپس گیا سب سے پہلے میں نے اپنی بیٹی کو سلام کیا میرے بیٹے نے جواب دیا وعلیکم سلام میری بیٹی نے کہا
میں نے پھر اپنی بیٹی کو کہا کہ میری بھی ناشتہ لے آؤ ۔میری بیٹی نے کہا ٹھیک ہے ابو جان میں آپ کے لئے ناشتہ لے آتی ہوں

پھر میں نے ناشتہ کیا پھر میں مرغی کا دانہ کھلایا
جب میں نے مرغی کا دانہ کھلا کر رکھ دیاپھر میں نے تھوڑی دیر چہل قدمی کرنے کے لیے باہر چلا گیا
جب میں گھر واپس آئے تو میری بیٹی کالج کے لیے تیار تھی میں نے اپنی بیٹی کو دو سو روپے دیے کالج کے لیے کے لیے تم میری بیٹی کالج چلی گئی تھی تو میں نے تھوڑی دیر ٹی وی دیکھیں ۔جب میری بیٹی گھر واپس آئے تو ڈیڈ بدل رہا تھا ۔پیر میں نے اپنی بیٹی کو روٹی سالن دیا ۔پھر میری بیٹی روٹی سالن کھا کر سو گئی ۔پیر پیشیاں کی نماز کا وقت ہو چکا تھا پھر میں نے ظہر کی نماز ادا کی ۔جب میں نماز پڑھ کر گھر آیا تو چائے تیار تھی ۔پھر میں نے چائے پی ۔پھر میں اپنے گھر کے لئے تھوڑی بہت لکڑیاں توڑنے چلا گیا ۔میں پھر اپنے گھر کے لئے لکھنی توڑ کے لے آیا ۔پھر میں نے گھر کے لئے آٹا پیسنے کی چکی پر چل گیا اس نے مجھ سے آٹا پیسنے کے 50 روپے لیے ۔جب میں آٹا کھا کر گھر لائے تو میرے ماموں جان گھر آئے ہوئے تھے ۔ان کو سب سے پہلے میں نے سلام کیا ۔پھر میں جلدی اپنے ماموں کے لئے بس کے طور بوتل لے آیا ۔جب میں نے بسکٹ اور اپنی ماں کو بول دیں تو عصر کی نماز کا وقت ہو چکا تھا ۔ٹیوب میں عصر کی نماز بیلے آج گھر ادا کی جب میں نے نماز پڑھی تو میری ماں وہ جا چکے تھے گھر انہوں نے مجھے پچاس روپے دیے پھر میں اپنے لیے چیز لیکن خیال پر چلا گیا میں نے دس چیز لیں ادھر مجھے اپنا برا نہ دوست مل گیا اس کو میں نے چار شاہ پلائی ہم دونوں نے تقریبا ایک گھنٹہ باتیں کی جب میں گھر واپس آیا تو مغرب کی نماز کا وقت ہو چکا تھا مغرب کی نماز کے لیے میں نے وضو کیا پیرمحل مغرب کی نماز ادا کی گئی میں امید کرتا ہوں کہ میرے آج کی پوسٹ آپ کو پسند آئی ہوگی

خدا حافظ

I hope you liked my post today
Khuda Hafiz

may Allah bless you
Amen
آمین

16331872238861676446524670634866.jpg

IMG_20211002_201033.JPG

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بھائی جان جو مجھے ووٹ دے گا میں اس کو بھی ووٹ دوں گا پلیز مجھے ووٹ دے