The draity game date 23/9/21

in this •  3 years ago 

السلام علیکم ہمارا آج کا موضوع ہے حج اور اس کی اہمیت .اسلام میں ارکان میں حج پانچواں رکن ہےحج عربی زبان کا لفظ جی کے معنی زیارت ہے ۔حج مسلمان کا عظیم دین ہے ہر سال لاکھوں مسلمان حج کرنے کے لئے سعودی عرب ہر مسلمان اپنے گناہوں کی معافی وہاں مانگتے ہیں دین اسلام میں حج کو بہت اہمیت حاصل ہے حج ادا کرنے والے لوگ بہت زیادہ اجر ثواب ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حج مسلمان کا مسلمان مضبوط کرتا ہ
16326426775152809050998550117415.jpg
ے دوستو اب میں آپ کو بتاؤں گا اذان اور اس کی فضیلت

اذان کا لفظی معنی ہے پہلا دن آج اعلان کرنا ہے مسلمانوں کو باجماعت نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جانا پڑتا ہے اذان مسلمان کا ایمان مضبوط کرتی ہے جی آواز ہر روز پانچ وقت کی نماز کا بلاوا دیتی ہے اذان میں اللہ تعالی کی تعریف اور اس کی نعمتوں کا ذکر بھی ہوتا ہے اس کے رسول حضرت سلم کی رسالت کا مجھے امید ہے کہ میرا آج کا موضوع آپ کو پسند ہے اور گا او پلیس میں طلاق کوئی اچھے نہیں ہیں مجھے پلیز ایک منٹ کر دیے کرے
16326427084042836310318781986115.jpg

16326427224753827180854034882416.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!