The draity game date 28/9/21

in this •  3 years ago 

السلام علیکم

آج کا ہمارا موضوع ہے ایمان نعت اور بدار

اعمان سے مراد ہے مانا جا دل سے تسلیم کر لینا ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ اللہ تعالی ایک ہے وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا اس کا کوئی شریک نہیں وہ کہنا کہ آسمان زمین چاند ستارے اور سیاروں وغیرہ وغیرہ کو پیدا کرنے والا ہے
اور کنٹری نعت میں موجود ہر چہرے کا مالک ہے وہی سب کو ویزے دینے والا اور وہی سب کو پڑھنے والا ہے
کائنات کی کوئی چیز اس سے پوشیدہ نہیں اس کو پاک زندگی اور موت کا اختیار ہے وہ وہ ہر مشکل گھڑی میں اپنے انسان کے ساتھ رہتا ہے
ہر شہر بارہ اور پوری قدرت رکھتا ہے کوئی اس کی برابری نہیں کرنے والا ہے کائنات کی ہارس ہے اس کی حکم کی پابند ہے

امام نے یہ بھی شامل ہے کہ اللہ تعالی کی ذات پر کوئی غلط الزام نہ لگائے
حضور حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیکو قیامت تک کیلئے آخری رسول اور آخری نبی تسلیم کیا جائے گا اور قرآن پاک کو اللہ تعالی کی بھیجی گئی آخری کتاب تسلیم کیا جائے گی میرے پیارے دوستو آج ہمارا موضوع یہی پر ختم ہوتا ہے خدا حافظ
IMG_20210920_203840.jpg

IMG_20210914_205901.jpg

IMG_20210914_205726.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

شکریہ میرے دوستوں آپ کا ووٹ ہمیشہ مجھے ملتا ہے

hello bhi
ap as urdu community ku subcribe aur as mat post lakhain, taka ap ku vote mal sakay,,, https://steemit.com/trending/hive-104522

thank you my friend send me the link of your post