بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اورنہایت رحم کرنے والا ہے۔
مسواک اور جدید سائنس
اللہ پاک نے جب انسان کو پیدا کیا اس کے ساتھ ساتھ وہ چیزیں بھی پیدا کیں جو اس کو صحت مند اور تندرست رکھنے کے لیے ضروری ہیں۔
ان میں ایک مسواک بھی ہے جو اللہ پاک نے انبیاء کرام کے ذریعے انسانوں تک پہنجایا۔
رسول ﷺ نے فرمایا
مسواک کرنا طریق انبیاء کرام علیہ السلام کی پیروی ہے۔ اس میں ہر مرض کی شفا ہے سوائے موت کے۔ اور مسواک سے دانت صاف اور چمکدار رہتے ہیں۔
جو بات ہمیں ۱۴۵۰ سال پہلے بتائی گئ ہے۔ سائنس آج اس بات کو تسلیم کرتی ہے۔
انسان کے دانتوں میں ایسے جراثیم ہوتے ہیں جو کہ برش اور پیسٹ استعمال کرنے سے ختم نہِیں ہوتے ۔ بلکہ ان کو صرف مسواک سے ہی دور کیا جا سکتا ہے۔۔
طب اور جدید سائنس کا کہنا ہے مسواک کرنے سے دماغ کو نہ صرف قوت ملتی ہے بلکہ سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت میں بھی آضافہ ہوتا ہے۔
ڈاکڑز کا کہنا ہے بعض مریض ایسے ہوتے ہیں جو کانوں کے ورم ، پیب اوردانتوں کے درد میں مبتلا ہوتے ہیں۔ اور مہنگے سے مہنگا علاج کروانے کے باوجود ان کو مسوڑوں کے درد سے آرام نہیں آتا۔
جب ان مریضوں کو مسواک کرنے کا کہا جاتا ہے تو ان کے مسوڑے صاف ہو جاتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ کانوں میں پیپ بھی ختم ہو جاتی ہے۔
اس طرح آنکھوں کی صفائی اور نظر کا دانتوں کے ساتھ بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔ کمزور بینائی والے مریض کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کے اکثر دانت خراب ہوتے ہیں۔
ایک تحقیق کے مطابق ۸۰ فی صد بیماریاں معدہ اور دانتوں کے صفائی نہ کرنے کی وجہ سے لاحق ہوتی ہیں۔ اس لیے آج ہر تیسرا شخص معدے کے مرض میں مبتلا ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق دانتوں کے برش سے اگر دانت صاف کئے جائیں۔ تو اتنے صاف نہیں ہوتے جتنے ایک مسواک سے صاف ہوتے ہیں۔
برش سے دانت صاف کرنے سے جراثیم رہ جاتے ہیں اور نشونما پاتے رہتے ہیں ۔ جو کہ مسواک استعمال کرنے سے مر جاتے ہیں۔
زیتون کا مسواک سب سے اچھا ہوتا ہے۔ اس کو استعمال کریں اور حیرت انگیز نتائج حاصل کریں۔
ان مصیبتوں سے بچنے کے لیے سنت نبوی ﷺ کے طریقے پر چلنا چائیے۔ مسواک صبح شام متواتر استعمال کریں اور اپنی تندرستی قائم رکھیں۔
حضرت ابوخیرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ کہ
ہمیں رسول ﷺ نے پیلوں کے درخت کے مسواک تحفے میں دئیے تھے۔
اسلام میں صفائی نصف ایمان ہے۔ آپ سے گزاش ہے کہ خود بھی مسواک کریں اور اپنے دوستوں کو بھی مسواک کرنے کی تلقین کریں۔ شکریہ
آگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگی ہو تو دوستوں کے شیر ضرور کریں۔ شکریہ
Hi! Did you know that steemit.com is now censoring users and posts based on their opinions?
All the posts of these users are gone!
https://github.com/steemit/condenser/commit/3394af78127bdd8d037c2d49983b7b9491397296
Here's a list of some banned users:
'roelandp', 'blocktrades', 'anyx', 'ausbitbank', 'gtg', 'themarkymark', 'lukestokes.mhth', 'netuoso', 'innerhive'
See anyone you recognize? There could be more, they also have a remote IP ban list.
Will you be censored next?
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit