مسمی کے چھلکوں اور بیج سے نظر کی کمزوری اور جالاہمیشہ کیلئے ختم

in try •  7 years ago 

11.jpg

آج کل گیس کی شکایت اکثر پائی جاتی ہے۔ ستر فیصد آبادی ہاضمے کی خرابی کا رونا روتی ہے۔ غذا کھانے کے بعدکلیجہ جلنے کی شکایت اور پیٹ بڑا ہونے کی بیماری میں صبح آٹھ بجے تین موسمی ناشتہ کے طور پر کھائیں۔ دن کے بارہ ایک بجے پانچ موسمی بطور غذا کھائیں۔موسمی جسے عوام مسمی کہتے ہیں‘ مالٹے کی خوش ذائقہ میٹھی قسم ہے جو دنیا بھر میں شوق سے کھائی جاتی ہے۔ قدرت نے اس کے گودے اور چھلکے تک میں غذائی اور شفائی اثرات پیدا کیے ہیں۔ اس میں اسی فیصد مصفا پانی اور بیس فیصد تک گوشت بنانے والے روغنی اور نشاستہ دار اجزا کے ساتھ سوڈیم‘ پوٹاشیم‘ فولاد اور فاسفورس کی آمیزش ہے۔ اس میں وٹامنز اے بی، د پائےجاتے ہیں اس کے علاوہ بدن پرور‘ تازگی بخش وٹامن سی تو اس میں بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اس کےعلاوہ بدن پرور تازگی بخش وٹامن سی تو اس میں بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ موسمی کا مزاج گرم اور تر ہے۔ ایک عمدہ غذا ہونے کے علاوہ یہ قبض کشا ہے تین بڑی موسمی میں دو بڑی چپاتیوں کے برابر غذا ہوتی ہے چھ سات موسمی کھانے سے تین چار گھنٹے بھوک نہیں لگتی۔ معدے میں داخل ہوتے ہی یہ معدے کی ہاضم رطوبتوں کی تراوش بڑھا دیتی ہے اور معدے کی تیزابیت دورکرتی ہے۔

mosambi.jpg Health-Benefits-Of-Mosambi-Sweet-Lime.png

معدہ اس کو دو یا اڑھائی گھنٹے میں ہضم کرلیتا ہے۔خواص و علاج: آج کل گیس کی شکایت اکثر پائی جاتی ہے۔ ستر فیصد آبادی ہاضمے کی خرابی کا رونا روتی ہے۔ غذا کھانے کے بعدکلیجہ جلنے کی شکایت اور پیٹ بڑا ہونے کی بیماری میں صبح آٹھ بجے تین موسمی ناشتہ کے طور پر کھائیں۔ دن کے بارہ ایک بجے پانچ موسمی بطور غذا کھائیں اور اس کا استعمال جاری رکھیں۔موسمی کا استعمال خون کی تیزابیت بھی رفع کردیتا ہے۔ پھوڑے‘ پھنسیاں خارش اور دوسرے جلدی امراض میں مبتلا ہونے والے بھی اس کا استعمال کرکے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جب جوڑوں میں یورک ایسڈ جمع ہوجانے سے چھوٹے بڑے جوڑوں میں درد اورسوجن ہو جائے تو صبح سورنجاں شیریں اور سفید زیرہ برابر ون کوٹ چھان کر سفوف بنا کر تین سے چھ ماشے روزانہ کھایا کریں اور اس کے ساتھ دودھ یا چائے بطور ناشتہ استعمال کریں۔ دونوں وقت کھانا کھانے کے بعد سونف چبالیا کریں اور سہ پہر دو تین بجے دھوپ کے وقت تین سے نو دانے تک چند روز کھا کر دیکھیں ان شاء اللہ صحت ہوجائے گی

lemon-mosami-orange-etc-250x250.jpg 7777.jpg

۔موسمی کے بیج اور زرد کوڑی برابر وزن لے کر عرق گلاب میں دو روز کھرل کرکے سرمے کی مانند باریک کرکے آنکھوں میں لگائیں تو جالا کٹ جائے اور نظر تیز ہوجائے۔ اس کے موٹے زرد چھلکے کو آگ پر رکھ کر جلالیں۔ یہ سیاہ رنگ کی جلی ہوئی راکھ کھانسی کیلئے مفید ہے۔ تین ماشے راکھ ایک تولہ شہدیا شربت بنفشہ میں ملا کر بار بار چاٹنے سے گلے کی خراش دور کھانسی ختم اور بلغم بآسانی خارج ہوکر تنگی بفضل خدا دور ہوجاتی ہے۔بیر! میٹھا میوہ! کمزوری بھگائے ‘ قوت لائےبیر ایک مشہور و معروف پھل ہے جسے بچے‘ بوڑھے اور جوان سبھی بڑی رغبت سے کھاتے ہیں۔ لاعلمی کے باعث عوام الناس اسے صـرف ایک معمولی سا پھل اور بچوں کی پسندیدہ چیز سمجھتے ہیں اور انہیں اس امر کا اندازہ ہی نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے بظاہر عام اور معمولی سے پھل میں کس قدر اور کیسے کیسے طبی و صحت بخش فوائد سمو رکھتے ہیں۔بیر کے چند ایک اہم ترین شفائی اورصحت بخش افادات کی ایک مختصر سی جھلک حسب ذیل ہے:۔بیری کے پتوں کے جوشاندے سے اگر سر کو دھویا جائے تو اس سے بالوں کو خاطر خواہ قوت و توانائی میسر آسکتی ہے۔

888.jpg 22.jpg

دستوں اور پیچش کے عوارض میں بیر کو بھون کر کھانا چاہیے۔ اگر جنگلی بیری کی جڑ بقدر ایک تولہ لے کر اس میں پانچ سات سیاہ مرچ پانی میں گھوٹ کر کھایا جائےتو یہ مروڑ اور پیچش کے عوارض میں ایک معیاری اور مفید دوا کا کام دیتے ہیں۔ الکیموس کی اصلاح کرنے میں لاجواب چیز ثابت ہوتی ہے۔ ایسا ورم جو بسبب گرمی جو گرم اثرات والے امراض کے باعث ہوگیا ہو۔ اُس پر اس کے پتوں کا لیپ کرنا مسیحائی اثرات کا حامل ہے۔ تشنگی کو دور کرنے کیلئے عجیب الاثر چیز ہے۔ اس کے پوست کا برادہ سیلان خون کیلئے مفید ہے۔ اگر جسم میں خلطِ سفرا کا جوش اور تیزی ہو یا خون جوش مارتا ہو تو ایسی حالت میں بیر کا استعمال تسکین کا موجب ہے۔ نوٹ: بیر بہت زیادہ مقدار میں نہیں کھانے چاہئیں نیز اس کے کھانے کے بعد پانی ہرگز نہیں پینا چاہیے۔

DQmRKgYYp1TzWmvqtnfbMSLZQSgUXinUxqyHyd39HZ8j7gx.gif

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Not indicating that the content you copy/paste is not your original work could be seen as plagiarism.

Some tips to share content and add value:

  • Use a few sentences from your source in “quotes.” Use HTML tags or Markdown.
  • Linking to your source.
  • Include your own original thoughts and ideas on what you have shared.

Repeated plagiarized posts are considered spam. Spam is discouraged by the community, and may result in action from the cheetah bot.

Creative Commons: If you are posting content under a Creative Commons license, please attribute and link according to the specific license. If you are posting content under CC0 or Public Domain please consider noting that at the end of your post.

If you are actually the original author, please do reply to let us know!

Thank You!

More Info: Abuse Guide - 2017.

Hi! I am a robot. I just upvoted you! I found similar content that readers might be interested in:
http://ubqari.org/article/details/8294

Sneaky Ninja Attack! You have been defended with a 0.30% vote... I was summoned by @rizwanphe! I have done their bidding and now I will vanish...Whoosh

This post has received a 12.50 % upvote from @moneymatchgaming thanks to: @rizwanphe. Upvote this Post to Support the MMG Community on Steemit! :)

This post has received a 1.01 % upvote, thanks to: @rizwanphe.

Plagiarism

!cheetah ban

Okay, I have banned @rizwanphe.

Congratulations @rizwanphe! You received a personal award!

Happy Birthday! - You are on the Steem blockchain for 2 years!

You can view your badges on your Steem Board and compare to others on the Steem Ranking

Vote for @Steemitboard as a witness to get one more award and increased upvotes!