ویسٹ لینڈ اسٹوریج | ایک منافع بخش کاروبار

in ur-pk •  7 years ago 

دوستو !

آج میں آپکو ویسٹ لینڈ اسٹوریج کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں ۔
image

اگر آپ کسی آنلائن بزنس میں انویسٹ کرنا چاہتے ہیں تو ویسٹ لینڈ اسٹوریج آپ کے لیئے سب سے بہتر ہے ۔ اس بزنس میں آپکو زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں ۔

آپ اگر مفت میں بغیر انویسٹمنٹ کے کمانا چاہتے ہیں تو بھی یہ کمپنی آپ کے لیئے بہترین ہے ۔

اس آرٹیکل میں آپکو **بغیر انویسٹمنٹ **والا طریقہ بھی بتاوں گا ۔

اس کمپنی کے بارے میں اچھے سے جاننے کے لیئے یہ آرٹیکل پورا پڑھیں ۔

ویسٹ لینڈ اسٹوریج کیا ہے ؟

ویسٹ لینڈ اسٹوریج ایک ایسی کمپنی ہے جو ریل اسٹیٹ یا پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار کرتی ہے۔

دنیا بھر سے کوئی بھی اس کمپنی سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔
image

یہ کمپنی اپنے انویسٹرز کو ایک فیصد روزانہ کا منافع دیتی ہے وہ بھی لائف ٹام کے لیئے ۔

مثلا اگر آپ اس میں ایک سو ڈالر انویسٹ کریں تو آپکو ایک ڈالر روزانہ منافع کے طور پر ملے گا ۔

ویسٹ لینڈ اسٹوریج میں انویسٹ کرنا بہت آسان ہے ۔

آپ اس میں کسی بھی کریپٹو کرنسی کے ذریعے انویسٹ کر سکتے ہیں ۔

image

آپ اس میں کم سے کم انویسٹمنٹ دس ڈالر کر سکتے ہیں ۔

جیسا کہ میں نے پہلے بتایا کہ اس سے آپکو ایک فیصد منافع روزانہ ملے گا ۔

**ایک اور بات جو کہ جاننا ضروری ہے یہ ہے کہ ویسٹ لینڈ اسٹوریج کی اپنی کرنسی ہے جو WLS ہے جو کہ ایک ڈالر کے برابر ہے ۔ **
آپ جتنا انویسٹ کرتے ہیں اس کے مطابق آپکو WLS دیئے جاتے ہیں ۔

**آپ مختلف کریپٹو کرنسیز کے ذریعے اس میں انویسٹ کر سکتے ہیں **

اس بارے میں مزید جاننے کے لیئے درج ذیل لنک پر جائیں :

https://westlandstorage.com/best-way-to-invest?p=41369

مفت میں کیسے کمایا جا سکتا ہے ؟

ویسٹ لینڈ اسٹوریج پر آپ چند چھوٹے سے کام کر کے مفت میں WLS حاصل کر سکتے ہیں۔
***لیکن مفت حاصل کیئے گئے WLS پر آپکو 0.1 فیصد روزانہ کا منافع ملتا ہے ۔ ***
image
یہ منافع بھی لائف ٹائم کے لیئے ہے اس لیئے آپ اس کمپنی سے مفت میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔

ان کاموں کی فہرست نیچے دی گئی ہے ۔

اپنی پروفائل مکمل کرنے پر 10 WLS ملتے ہیں ۔

فیس بک پر پیج لائک اور شیئر کرنے پر 40 WLS ملتے ہیں ۔

ٹویٹر کے استعمال پر 40 WLS ملتے ہیں ۔

دوستوں کو انوائٹ کرنے پر 10 WLS ملتے ہیں ۔

ویسٹ لینڈ اسٹوریج کے بارے میں ویڈیو بنانے پر 10 سے 100 تک WLS حاصل کیئے جا سکتے ہیں ۔

موبائیل کی اپلیکیشن استعمال کرنے پر 10 WLS ملتے ہیں ۔

اس کے علاوہ چند مزید کام کر کے آپ مفت میں WLS حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیئے لنک پر جائیں :

https://westlandstorage.com/bounty?p=41369

اس کے علاوہ میں آپکو اس کمپنی کے بارے میں ثبوت فراہم کرتا چلو جو کہ میں یہاں سے ڈیش کوائن نکالے ہیں اور ان کے ذریعہ سے بلاک ٹریڈ سے سٹیم ڈالر خرید لیئے ۔

image


image

میں آپکو اس کمپنی میں انویسٹمنٹ کرنے کا مشورہ دونگا ۔کیونکہ یہ آپ کے لیئے بہت فائدہ مند ہوگا ۔

مزید معلومات کے لیئے ویسٹ لینڈ اسٹوریج کی ویب سائیٹ پر جائیں ۔

https://westlandstorage.com
https://westlandstorage.com?p=41369
https://westlandstorage.com/investors?p=41369

https://westlandstorage.com/blog

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Ammazing post i read

Shukran .. give it a try ..

i think its a good website as you say plz add some more website like that one