This is a very beautiful area. This area is known as Sone Skisar. It is a cool and beautiful mountainous area.
The mountains and valleys of this area are lush green and every year in spring people come to visit this area.
The people of the area are very friendly and hospitable. This area is located in the Punjab province of Pakistan.
The climate of Sonsaksar is very good and very beneficial for health.
Tourists visit the mountains and forest of this area. Today I am sharing Son Scissors pictures with you all.
یہ بہت ہی خوبصورت علاقہ ہے اس علاقے سون سکیسر کے نام جانا جاتا ہے۔یہ ٹھنڈا اور خوبصورت پہاڑی علاقہ ہے۔اس علاقے کے پہاڑ اور وادیاں سرسبز شاداب ہیں اور ہر سال موسم بہار میں لوگ اس علاقے کی سیر کرنے کے لیے آتے ہیں اس علاقے کے لوگ بہت ملنسار اور مہمان نواز ہیں۔یہ علاقہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔سون سکیسر کی آب ہوا بہت ہی اچھی اور صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ سیاح اس علاقے کے پہاڑوں اور جنگل کی سیر کرتے ہیں۔ آج میں نے سون سکیسر کی تصاویر آپ سب کے ساتھ شئیر کررہا ہوں۔