Our Culture

in wamiq •  8 years ago 

1۔کیا سکول میں ھیڈ ما سٹر کا بیٹا زرا اکٹر کے نیہں رہتا تھا؟
2۔ کیا محلےکے کو نسلر کا بیٹا زرا اکٹر کے نیہں رہتا تھا؟
3۔کیا علا قے کے تھا نیدار کا بیٹا زرا اکٹر کے نیہں رہتا تھا؟
4۔ کیا ایم-پی-اے، اور ایم-این-اے کابیٹا زرا اکٹر کے نیہں رہتا تھا؟
تو جناب یہ ہمارا کلچر ہے اور تہزیب ہے، زیراعظم کے بیٹوں پہ کیوں چیختے ہیں اگر آج وہ پروٹوکول لیٹے ہیں اور اکڑکے چلتے ہیں؟ سکول کو ٹھیک کرنا ھوگا، ورنہ یہی ہوگا!

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
  ·  7 years ago Reveal Comment