پردہ پوشی کی فضیلت!
یہ حدیث بہت پیاری ہے. اس کا ایک حصہ میں نے یہاں لکھا ہے. کسی کا عیب چھپانا کتنے بڑے اجر کی بات ہے. لیکن اکثر لوگ جب تک اپنا پیٹ ہلکا نہ کر لیں کسی کے دوسرے سامنے انہیں چین نہیں آتا.
اللہ کریم ہم سب کو ہدایت دے. ہمارے گناہ معاف فرمائے. آمین