خوبانی 14طریقوں سے ہماری صحت کی محافظ ہے ۔

in apricot •  last year 

اس پھل کو شینا میں Apricot اردو میں خوبانی اور انگریزی میں پھٹور اور بلتی زبان میں تازہ حالت میں چولی اور خشک حالت میں اس کو فاڑینگ کہتے ہیں
اس پھل کا سائنسی نام Prunus armeniaca ہے
اس پھل میں وٹامنز A ,C ,E اور پوٹاشیم جبکہ خشک فڑینگ میں کیلشیم اور میگنیشیم بھی موجود ہیں

اس پھل کی افادیت درج ذیل ہیں
1۔ یہ پھل نظام ہضمہ کو ٹھیک رکھتاہے اور قبض ہونے نہیں دیتا ہے
2۔ یہ پھل معدہ کو تقویت دیتی ہے اور پیٹ میں مفید جراشیم کے افزائش کو بڑھاتا ہے
3۔ یہ پھل نظر کو ٹھیک رکھتاہے
4۔ یہ پھل ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں
5۔ یہ پھل بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
6۔ یہ پھل کینسر ہونے نہیں دیتے
7۔ یہ پھل جلد کو صحت مند رکھتاہے
8۔ یہ پھل دل کو صحت مند رکھتاہے
9۔ یہ پھل جگر کی بیماری کے لیے مفید ہوتے ہیں
10۔ یہ پھل حاملہ عورتوں کے لئے مفید ہوتے ہیں
11۔ یہ پھل اور اس کا تیل بالوں کی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں
12۔ یہ پھل اور اس تیل جوانی کو برقرار رکھتے ہیں
13 یہ پھل شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ہوتے ہیں
14۔ یہ پھل جسم کی وزن کو کنٹرول کرتا ہے

طریقہ استعمال ،
شوگر کے مریض روزانہ 3 سے 4 دانے خوبانی کھا سکتے ہیں اور ایک گلاس خوبانی کا دیسی جوس استعمال کر سکتےہیں
FB_IMG_1685846097037.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...