جلق اورذکاوت حس کے نقصانات@hafiznawabcmk

in bestofindia •  4 years ago  (edited)

جلق و مشت زنی

مشت زنی اور جلق کوانگلش میں مسٹربیشن کہتے ھیں
یہ ایک انسانی شہوانی عمل ھوتا ھے جس میں مرد اپنی شرمگاہ کو ہاتھ سے رگڑ کر اپنی منی نکالتاھے
اسکو اس عمل سے
لزت محسوس ھوتی ھے ۔
لزت کی وجہ سے مسلسل اس کام کو جاری رکھتاھے
جس کی وجہ سے اس کی شرمگاہ کے پٹھے کمزور ھوجاتے ھیں اور وہ شادی کے قابل نہیں رھتا

#ذکاوت حس
ذکاوت حس سے مراد ایسی کیفیت ھے
جس میں جنسی اعضا کی حس بڑھ جاتی ھے ۔
جلق ,کثرت احتلام ۔
اغلام بازی
سرعت انزال
اور شہوت کی کمی کے مریضوں کو یہ عارضہ لاحق ھوتاھے
۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!