اسلام علیکم پیارے دوستو کیا حال ہیں آپ کے امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
بہت عرصے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا ہے
آپ سب بھائیوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے
کل ہمارے ہاں بہت زیادہ گرمی تھی تو اچانک شام کے وقت بادل چھا گئے
اور ہر طرف بادل ہی بادل تھے
گرمی کے بعد اچانک بادل کا آنا اور بارش برسا نہ بہت خوشی کا باعث بنتا ہے
یہ میرا چھوٹا بھائی ہے کل اس نے فوٹو کی بنوائی
اور رات کے وقت ہم نے انگور لیے اور مزے سے کھائے
I hope that you will continue to love love like this
And support us as much as possible so that we keep sharing good pictures for you every day.
ok by allah hafiz
My Achievement 1 Link Here
https://steemit.com/hive-172186/@shehzadsial/achievement1-through-introduction-shehzadsial