RE: SLC22-W3 / Human Rights (DDHH)

You are viewing a single comment's thread from:

SLC22-W3 / Human Rights (DDHH)

in burnsteem25 •  last month 

بلکل میں نے بھی بلکل حقیقت ہر مبنی گفتگو کی ہے ۔
اگر آپ میری پوسٹ کو دیکھیں تو رائے لازمی دیں ۔
اسکے علاؤہ میرے ایک بلوچی دوست کو اٹھا لیا گیا۔
اسکی ابڈکشن کا علم ہوا گمشدگی کا مگر ہم نے احتجاج کیا اور پھر کچھ عرصہ بعد اسکا علم ہوا ۔یہ مسلہ ہمارے ملک میں سنگین حد تک پہنچ چکا ہے ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!