جمعہ مبارکuzairmazhar54 (39) in friday • 3 years ago ┄┅════❁﷽❁════┅┄ 🔖 تارکین جمعہ اپنے عمل سے باز آجائیں ✍️ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : « جمعہ چھوڑنے والے اپنے عمل سے باز آجائیں، نہیں تو ﷲ تعالیٰ انکے دلوں پر مہر لگا دیں گے اور پھر وہ لوگ غافل لوگوں میں سے ہوجائیں گے ». 📚 [ صحیح مسلم : ٢٠٠٢ ] friday prayer