سلام
الحمدللہ عزوجل ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہمارے علاقہ موچھ ضلع میانوالی میں بچوں کی عظیم درسگاہ بنام جامعة المدینہ موچھ شاندار طریقے سے ترقیوں کی طرف گامزن ہے جس میں تقریبا 150 طلباء کرام حفظ وناظرہ کی تعلیم فی سبیل اللہ حاصل کررہے ہیں
اب اسکی کامیابی کے بعد الحمدللہ عزوجل جامعۃ المدینہ للبنات (بچیوں کا مدرسہ)کا کام آپ احباب کی معاونت کیساتھ زور وشور سے جاری وساری ہے اب تک تقریبا 80لاکھ روپے کا کام ہو چکا ہے اس کے بعد بھی تقریبا 30 لاکھ کے اخراجات باقی ہیں جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
کھڑکیاں دروازے،مین گیٹ تقریبا ۔۔۔۔15لاکھ روپے
سینٹری کا کام تقریبا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔3 لاکھ روپے
فرش چپس کا کام تقریبا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔1لاکھ روپے
پنکھے+لائٹنگ +بجلی کا سامان تقریبا۔۔۔ 5 لاکھ روپے
فرنیچر کا سامان تقریبا۔۔۔۔1 لاکھ روپے
مزید مزدوری کے چارجز تقریبا ۔۔۔5 لاکھ روپے
یوں ٹوٹل تقریبا 30 لاکھ روپے کی اشد حاجت ہے آپ تمام احباب سے التجاء ہے اس امر عظیم میں اپنا حصہ وافر شامل کرکے دارین کی سعادتوں کا حصہ بنیئے
مہتم اعلی وناظم جامعۃ المدینہ موچھ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا محمد اشتیاق خان عطاری مدنی دام ظلہ