The dariy game

in hive-100638 •  4 years ago 

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے سبھی بھائیوں کا دن اچھا گزرے اللہ تعالی تمام دوستوں پریشانیاں دور فرمائے

آج میں صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے میں سیر کے لیے چلا گیا میں نے وہاں پہنچ کر پہلے سیر مزہ لیا اور پھر وردش کی اور گھر چلایا میں گھر پہنچ کر پہلے منہ ہاتھ دھویا ‏ پھر منہ ہاتھ اچھی طرح صاف کیا پھر ناشتہ کے چلا گیا پھر میں نے ناشتہ کیا اور باہر نکل گیا

جب باہر نکلا تو میرے دوست آگیا اس نے کہا اور سکول کا کام شروع ہے کام دیکھنے چلے پھر ہم سکول کا کام دیکھنے چلے گئے ہم نے وہاں جا کر پہلے مستریاں مزدوروں کو دعا سلام کی اس کے بعد تھوڑی دیر گپ شپ لگائیں پھر ہم نے اجازت لیں اور گھر کی طرف چلے آئے

اس کے بعد میں جب گھر پہنچا تو مجھے اپنے ابو نے کہا کے اپنی فصل کو پانی لگانا ہے میں نے کہا ٹھیک ہے ابھی طویل والے کے پاس جاتا ہوں اور اسے کہتا ہوں ہم کو پانی دو جب میں گھر ٹیو ویل کے پاس پہنچا تو ایک اور پانی لگانے والا آیا ہوا تھا پہلے ہم نے ٹیوویل چلایا پھر میں گھر کی طرف چلایا آیا پہلےایک اور پانی لگانا تھا پھر میں دکان پر کھاد لین چلا گیا کھادلے کر گھر واپس آ گیا پہلے میں نے اپنی فصل میں کھارڈالی اس کے بعد تھوڑی دیر میں میری فصل میں پانی آگیا میں نے تقریبا ایک گھنٹا پانی لگایا پھر پانی ختم کر دیا پھر میں گھر چلا گیا

IMG_20210630_095024_223.jpg

IMG_20210630_081634_308.jpg

اس کے بعد میں روٹی کھائیں اور باہر نکل گیا پھر میرے دوست راستے میں مل گیا انہوں نے کہا اور نہانے چلیں میں نے کہا چلتے ہیں پھر ہم نہر پہ چلے گئے ہم وہاں نےجا کرکچھ دیر نہانے پھر گھر واپس چلے میں نے گھر پہنچ گئے چائے پی اور پھر آرام کیا

دعا ہے سب دوستوں کا دن اچھا گزرا ہوگا اللہ تعالی تمام دوستوں کو لمبی عمر عطا کرے اللہ تعالی تمام دوستوں کو حفظ و امان میں رکھے آمین

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

Ko