Not one but two rain gear systems will enter Pakistan.
بارشیں برسانے والے ایک نہیں بلکہ 2 سسٹم پاکستان میں داخل ہوں گے
Lahore (Urdu Point News Latest. 11 January 2022) Get ready for more rains and snowfall this month, not one but two rain gauges will enter Pakistan. According to the details, the month of January is proving to be a better month in terms of rainfall for Lahore, which has been facing dry weather for more than two months after the end of summer. Clouds have accumulated in the city several times since the beginning of this month, which increased the severity of the cold in the city, but also eliminated the dry cold and air pollution.
Now meteorologists are forecasting more rains in most parts of Punjab including Lahore during this month. According to media reports, at least two series of rains in the rest of this month will affect Lahore and other cities.
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 جنوری۔2022ء) رواں ماہ مزید بارشوں اور برف باری کے لیے تیار ہو جائیں، ایک نہیں دو بلکہ رین گیج پاکستان میں داخل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کے اختتام کے بعد دو ماہ سے زائد عرصے سے خشک موسم کا سامنا کرنے والے لاہور کے لیے جنوری کا مہینہ بارشوں کے لحاظ سے بہتر مہینہ ثابت ہو رہا ہے۔ شہر میں رواں ماہ کے آغاز سے کئی بار بادل جمع ہوچکے ہیں جس سے شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ خشک سردی اور فضائی آلودگی بھی ختم ہوگئی ہے۔
اب ماہرین موسمیات رواں ماہ کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ کے باقی حصوں میں بارشوں کے کم از کم دو سلسلے لاہور اور دیگر شہروں کو متاثر کریں گے۔
A powerful western cyst with rain and snowfall for the next few days will enter Pakistan from Iran via Balochistan, after which a series of rains will also start in Lahore for the next few days.
More rains are expected later this month. According to the Meteorological Department, a system of northwesterly winds raining rains across Punjab including Lahore will enter Punjab in the last week of January, causing rains across Punjab including Lahore, causing an increase in fog as well as temperature. The heat will decrease and the cold will increase. While Lahore city is still in the grip of severe cold, where the maximum temperature is being recorded below 20 degrees Celsius.
آئندہ چند روز تک بارش اور برفباری کے ساتھ طاقتور مغربی سسٹ ایران سے بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہو گا جس کے بعد لاہور میں بھی آئندہ چند روز تک بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
اس ماہ کے آخر میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا شمال مغربی ہواؤں کا سسٹم جنوری کے آخری ہفتے میں پنجاب میں داخل ہو جائے گا جس کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ہوں گی جس سے دھند کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہو گا۔ گرمی کم ہوگی اور سردی بڑھے گی۔ لاہور شہر بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
Source