My very dear friend Sajid Ali was married. Sajid Ali is a photographer and he loves his job very much and he is not even that old yet but he did his job with heart and he became a successful photographer today. If you love your job, you will succeed
The wedding was at four o'clock and I arrived about five minutes earlier. I saw a lot of my friends and a lot of people sitting and talking and Sajid Ali was sitting on it chatting with his friends and Enjoying the real moments of his life
ایک دوست کی شادی تھی اور اس کی دعوت ولیمہ پر میں گیا ہوا تھا
میرے بہت ہی پیارے دوست ساجد علی کی شادی تھی ساجد علی ایک فوٹو گرافر ہیں اور وہ اپنے کام سے بہت پیار کرتا ہے اور ابھی اس کی اتنی عمر بھی نہیں ہوئی لیکن اس نے دل لگا کر اپنا کام کیا اور وہ آج ایک کامیاب فوٹوگرافر بن چکا ہے اگر آپ کو اپنے کام سے پیار ہے تو آپ ضرور کامیاب ہوں گے
شادی کی تقریب چار بجے تھی تو میں تقریبا پانچ منٹ پہلے ہی پہنچ گیا میں نے دیکھا کہ حال میں کافی سارے میرے دوست اور کافی لوگ بیٹھے ہوئے باتیں کر رہے ہیں اور ساجد علی اپنے اس پر بیٹھا اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں مصروف اور اپنی زندگی کے اصل لمحات کو انجوائے کر رہا ہے
I also sat at a table with some of my friends and after a while the waiters brought food and put it on our table. You can see that the chicken in it was very strong and tasty. This chicken is very wonderful. It was made with a lot of spices in it and it was made just like chicken is made. I have often seen that people used a lot of spices in their food at weddings but whatever food I saw here There weren't that many spices in it. Being too spicy can make you unwell
میں بھی اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھ گیا اور کچھ دیر بعد ویٹرز نے کھانا لا کر ہمارے ٹیبل پر رکھ دیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں چکن بہت ہی زبردست اور ٹیسٹی بنا ہوا تھا یہ چکن بہت ہی کمال کا انہوں نے بنایا تھا اس میں بہت ہی کام مسالہ ڈالا ہوا تھا اور جیسے بالکل کر جیسا چکن بنتا ہے ویسے بنایا ہوا تھا اکثر میں نے دیکھا ہے کہ شادی پر لوگوں نے اپنے کھانا میں بہت زیادہ مسالے استعمال کیے ہوتے ہیں لیکن یہاں پر جو بھی کھانا دیکھا اس میں اتنے زیادہ مسالے نہیں تھے زیادہ مسالہ ہونے کی وجہ سے آپ کی طبیعت خراب ہو سکتی ہے
Then the voters came to our table and put a dish of rice. In these rice I saw that vegetables were used a lot. It had peas, carrots, capsicum and a lot of vegetables. This dash was called vegetable rice in our area. It is considered an important dash in almost every wedding. This dash is a must. Some people make a chicken biryani but most people make very good rice by adding vegetables and eggs in it. People who don't like chicken. A rice dish was made for them here. Friends, let me tell you that I tasted the rice, so you can be sure that the rice was very tasty. I ate very little chicken and I ate a lot of rice.
اس کے بعد ہماری ٹیبل پر ووٹرز نے آکر ایک ڈش چاول کی رکھیں ان چاولوں میں میں نے دیکھا کہ سبزیوں کا زیادہ استعمال کیا گیا تھا اس میں مٹر گاجر شملہ مرچ اور بہت ساری سبزیاں ڈالی ہوئی تھی اس ڈیش کو ہمارے علاقے میں ویجیٹیبل رائس کہا جاتا ہے اور یہ تقریبا ہر شادی میں ایک اہم ڈیش مانی جاتی ہے یہ ڈیش ضروری ہوتی ہے کچھ لوگ تو ایک چکن بریانی بناتے ہیں لیکن زیادہ تر لوگ ویجی ٹیبلز اور اس میں انڈے ڈال کر بہت اچھے رائس بناتے ہیں جو لوگ چکن پسند نہیں کرتے ان کے لیے یہاں پر ایک چاول کی ڈش بنائی ہوئی تھی دوستو میں آپ کو بتاؤں کہ میں نے چاول کا ٹیسٹ کیا تو آپ یقین کریں کہ چاول بہت ہی زیادہ لذیذ تھے میں نے چکن بہت کم کھایا اور میں نے چاول بہت زیادہ کھائے
And friends, you can see that there was also a water bottle and Sprite bottles. First friends, I drank half a glass of water. Then I ate some chicken and a loaf of bread on the plate. He put rice in his stomach and put chicken on top of it. He also ate. All the food was very tasty. But I ate more rice. Then I paid for private copies of class. And I prayed that Allah would make this brother's marriage a success and give him more progress. Then I took permission from my friend and came back home.
I had a great day
Thank you very much for reading my blog
اور دوستو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک پانی کی بوتل اور سپرائٹ کی بوتلیں بھی رکھی ہوئی تھی سب سے پہلے دوستو میں نے آدھا گلاس پانی کا پیا اس کے بعد میں نے پلیٹ میں تھوڑا سا چکن اور ایک نان کھایا اس کے بعد میں نے تھوڑے سے چاول اپنے پیٹ میں ڈالے اور اس کے اوپر چکن ڈال کر وہ بھی کھایا سب کھانا بہت لذیذ تھا لیکن میں نے چاول زیادہ کھائیے پھر میں نے ادا کلاس پرائیویٹ کاپیاں اور اس طرح میں نئے پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور دعا کی کہ اس بھائی کی شادی کو اللہ پاک کامیاب کرے اور اس کو اور زیادہ ترقی دے اس کے بعد میں نے اپنے دوست سے اجازت لی اور واپس گھر آ گیا
یہ میرا دن بہت اچھا گزرا
آپ کا بھی میرا بلاگ پڑھنے کا بہت شکریہ
Mentions
@besticofinder