عید کے دن کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

سٹیم کے دوستوں السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیر و عافیت سے ہوں بھائیوں کو عید مبارک صبح اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں میں نے نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جماعت ادا کرنے کے بعد پھر امام صاحب نے سب نے ماضیوں کو عید کی جماعت کا وقت بتایا جو کہ چھ بج کر 15 منٹ کا تھا سے نکل کر میں واک کرتے کرتے کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر گھر واپس ا کر چائے پی کر پڑھنے کی تیاری کرنے کے لیے واش روم میں گیا اور نہا دھو کر نئے کپڑے پہنے اور پھر مسجد میں عید کی نماز پڑھنے کے لیے چلا گیا کی عید ادا کر کے گھر واپس ایا اور پرانے کپڑے تبدیل کیے پھر کا قصاب کا انتظار کرنے لگا کچھ دیر بعد قصاب بھی دنبہ ذبح کرنے کے لیے اگیا قصاب نے دنبہ ذبح کیا اور پھر میں نے قصاب کے ساتھ دنبے کا چمڑا اتارنے میں مدد کی جب قصاب چلا گیا تو پھر میں نے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے پہلے میں نے گھر والوں کو کلیجہ کاٹ کر دیا جو کہ انہوں نے کڑاہی میں ڈال کر جب میں نے سارا گوشت کاٹ لیا تو اس وقت تک کلیجہ بھی تیار ہو گیا تھا پھر ہم خواب گھر والوں نے مل کر کلیجہ کھایا اور پھر گھر والوں نے گوشت کے حصے کیے اور شاپروں میں ڈال کر میں رشتہ داروں اور غریبوں میں تقسیم کرنے کے لیے چلا گیا جب میں فارغ ہوا تو اس وقت 12 بج رہے تھے پھر ہم نے روٹی کھائی اور میں ٹی وی ان کر کے دیکھتا رہا پھر تھوڑی دیر میں نے ارام کیا اور چار بجے اٹھ کر میں نہا دھو کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی پھر چھ بجے میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور ان کی دیکھ بھال کی چھت پر ہی بیٹھ کر میں نے اج کی ڈائری لکھی امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کی بھی عید اچھی گزری ہوگی

IMG20230629081058.jpg

IMG20230629074136.jpg

IMG20230629072027.jpg

IMG20230629065235.jpg

Assalamu Alaikum to Steam friends, listen to my friends, how are you all? I hope that all of you are doing well. Alhamdulillah, I am also doing well. Eid Mubarak. I went to the mosque to do it. In the mosque, I offered the congregational prayer. After that, I went to the pigeon house where I watered the pigeons and then returned home and drank tea and went to the washroom to prepare for reading. After paying the Eid, he returned home and changed the old clothes, then he started waiting for the butcher. After some time, the butcher also came to slaughter the deer. The butcher slaughtered the deer and then I skinned the deer with the butcher. When the butcher left, I cut the meat into small pieces. First, I cut the liver for the family, which they put in the pan. When I cut all the meat, the liver was ready. The dream was done, then the family members ate Kaleja together and then the family members divided the meat and put it in the shopper. I went to distribute it among my relatives and the poor. Then we ate bread and I turned on the TV and watched it. Then I rested for a while and woke up at four o'clock. I poured grain water to the pigeons and took care of them while sitting on the roof. I wrote today's diary.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ap ka din acha bsar hova hai... pori eid mumbrk

shukriya apa

Allah Ap ki qurbani qabook ray ameen

shukriya

ماشاء اللہ۔ گوشت بہت زیادہ ہے۔ اللہ آپ کی سب خاندان کی قربانی قبول فرمائے

thank you

eid pr ghosht ap sub nay bhut kya
Allah ap ki yeah qurbani qabook farmay

thank bhi

Loading...