آج صبح صبح کینولا کی فصل دیکھںنے گیا

in hive-104522 •  2 years ago 

سٹیم کے دوستو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے سب سے پہلے آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو آج اٹھ کر واش روم میں وضو کرنے کے لئے گیا تو میں نے دیکھا کہ رات کو بہت ہی شدید بارش ہوئی تھی میں وضو کر کے نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا تو راستے پر گلیوں میں بہت ہی کیچڑ بنا ہوا تھا میں بڑے آرام سے اور موبائل کی لائٹ آن کرکے مسجد تک گیا مسجد میں نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آکر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں زمینوں پر کینولہ کی فصل کو دیکھنے کے لئے چلا گیا بارش کی وجہ سے الحمدللہ ہماری کینولہ کی فصل کو اتنا نقصان نہیں ہوا تھا مگر پڑوس کی گندم کی فصلیں کافی بارش کی وجہ سے گری ہوئی تھی میں نے اپنے کیمرے سے فوٹوگرافی بھی کی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہر کسان کی فصل کو اپنی امان میں رکھے اور اس کا صلہ کسان کو ملے پھر میں گھر واپس آ کر منہ دھو کر کپڑے تبدیل کر کے دکان پر چلا گیا میں نے جاکر دکان اللہ کے نام لے کر کھولی اور پھر اس میں جھاڑو دے کر کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے چھت پر گیا میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر دکان پر آکر دوکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا آج جمعہ تھا تو میں نے 12 بجے ہی دکان بند کر دی تھی پھر میں گھر واپس آیا اور منہ ہاتھ دھو کر روٹی کھانے لگا پھر میں نے کچھ دیر موبائل پر فیس بک دیکھی اور اس کے بعد میں واش روم میں آ گیا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا جب میں مسجد میں پہنچا تو امام صاحب روزوں کے مہینے کی فضیلت پر بات کر رہے تھے جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر آیا اور چائے پی کر کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور کوٹھیوں کی صفائی کرنے لگا کیونکہ بارش کی وجہ سے کوٹھیوں میں کافی کیچڑ بنا ہوا تھا جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے پانی والی موٹر چلا کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر وضو کر کے چھت پر ہی نماز عصر ادا کرنے لگا اور پھر موبائل پر انٹرنیٹ آن کر کے لڈو کی گیم کھیلتا رہا پھر میں نے چھت پر ہی بیٹھ کر آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری آج ڈائری پسند آئے گی اور آپ سب دوست مجھے کمنٹس اور لائیک بھی کریں گے شکریہ

IMG20230317082518.jpg

IMG20230317082012.jpg

IMG20230317082004.jpg

IMG20230317080740.jpg

IMG20230317080736.jpg

IMG20230317075426.jpg

IMG20230317075423.jpg

IMG20230317075411.jpg

Friends of Steam, peace be upon you, friends, how are you all? I hope that you all are doing well. When I went, I saw that it had rained very heavily at night. I went to the mosque to perform ablution and pray. On the way, there was a lot of mud in the streets. I went to the mosque, offered prayers and then came back home and had breakfast. After breakfast I went to see the canola crop in the fields. Alhamdulillah, our canola crop was not damaged much due to the rain, but the wheat crops of the neighborhood were damaged. Due to heavy rain, I also took a photo with my camera which I am sharing with you friends. I returned home and washed my face and changed my clothes and went to the shop. I went to the roof to take care of it, I poured water on the pigeons and then came to the shop and got busy with the work of the shop. Today was Friday, so I closed the shop at 12 o'clock, then I returned home and washed my hands and bread. I started eating then I looked at Facebook on my mobile for some time and after that I came to the washroom and washed and changed my clothes and went to the mosque to offer Friday prayers. When I reached the mosque, Imam Sahib fasted. After offering the Friday prayer I came home and after drinking tea went to the pigeon loft where I poured water to the pigeons and started cleaning the huts because the huts were dirty due to the rain. I was quite muddy when the Asr call was called, so I ran the water motor and washed my hands and then performed ablution and started performing the Asr prayer on the roof and then turned on the internet on my mobile and played the game of Ludo. I sat on the roof and started writing today's diary. I hope that all of you friends will like my today's diary and all of you friends also give me comments and likes. Thank you

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

los cultivos de trigo se ven tan llenos de semillas que hay muchas flores de racimos de semillas en la oferta de trigo