پانی والی موٹر خراب ہو گئی تھی صبح صبح

in hive-104522 •  2 years ago 

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں سب سے پہلے آپ دوستوں کو جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو اللہ پاک ہمیں ایک دن کے صدقے نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آج اٹھ کر میں نے نماز فجر ادا کرنے کے لیے واش روم میں جا کر وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب میں مسجد میں پہنچا تو نماز شروع ہو چکی تھی میں نے بھی تکبیر پڑھی اور جماعت میں شامل ہو گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے چلا گیا آج موسم بہت ہی خوشگوار تھا بادل بنے ہوئے تھے اور واک کرنے میں بہت ہی زیادہ مزا آیا گھر واپس آیا تو ناشتہ تیار ہوا پڑا تھا میں بھی ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا پھر تھوڑی دیر کے لئے میں نے موبائل استعمال کیا اور اس کے بعد جب نہانے کے لیے واش روم میں گیا اور پانی والی موٹر چلائی تو موٹر نہیں چل رہی تھی اور کچھ ہی دیر میں گرم ہو گئی پھر میں نے موٹر کو کھول کر الیکٹریکل کی دکان پر لے گیا الیکٹریکل نے موٹر چیک کی تو اس کا کمپیسٹر جلا ہوا تھا اس نے کمپیسٹر چینج کیا تو موٹر چلنے لگی پھر میں موٹر سائیکل پر لاد کا گھر آیا اور میں نے موٹر فٹ کردی روم میں جا کر نہانے لگا کپڑے تبدیل کرکے میں دکان پر چلا گیا جہاں پر میں نے دوکان کھولی اور اس کی صفائی کرنے لگا پھر میرے موبائل پر مکیننگ کی کال آئی جس نے آج دوکان پر نہ آ نے کا بتایا دکان بند کر دی اور کبوتروں کی چھت پر جا کر کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے لگا اور ان کو دانہ پانی ڈال کر چھت پر ہی بیٹھا رہا پھر11 بجے گھر واپس آیا اور گھر آکر منہ دھویا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر سو گیا
IMG20230616080734.jpg

IMG20230616073154.jpg

IMG20230616072307.jpg

IMG20230616072256.jpg

IMG20230616071410.jpg

IMG20230616071407.jpg
پھر ایک بجے اٹھ کر میں نے واش روم جاکر نہا دھو کر کر جمعہ کی نماز ادا کرنے کی تیاری کرنے لگا پھر میں نے جا کر جمعہ کی نماز ادا کی اور پھر واپس آکر ٹی وی اون کیا اور اس پر مختلف پروگرام دیکھنے لگا چھ بجے میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو تازہ پانی ڈالا اور پھر چھت پر ہی بیٹھ کر میں آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apny dairy bht achii lkhii

¿Tienes agua subterránea, es agradable, usaste una bomba de agua para sacar agua del subsuelo, tenemos un lago