سٹیم کے دوستو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آج سویرے جب میری آنکھ کھلی اور میں نے گھڑی پر ٹائم دیکھا تو اس وقت پانچ بج رہے تھے پھر میں نے اٹھ کر وضو کیا اور گھر پر ہی فجر کی نماز ادا کرنے لگا نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور جب ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے مجھے ناشتے کے لیے بلایا اور میں نے جا کر ناشتہ کیا پھر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور مکئی کی فصل دیکھنے کے لئے چلا گیا کل شام کو ہونے والی بارش کی وجہ سے کافی کی کیچر بنا ہوا تھا میں بڑے آرام کے ساتھ زمین پر پہنچا جب میں نے دیکھا تو الحمدللہ مکئی بڑی ہی اچھی طرح نکل رہی تھی میں نے مکہ کی فوٹوگرافی بھی کی پھر میں گھر آیا اور گھر آ کر واش روم میں گیا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر گھر کی پکانے کے لیے بازار سے مرغی کا گوشت لینے چلا گیا آج مرغی کے گوشت کا بھی ریٹ بڑھا ہوا تھا چھ سو پچاس روپے کا کلو تھا میں نے آدھا کلو گوشت لیا اور پھر گھر پر بے کر دکان کھولنے پر چلا گیا میں نے جا کر دکان کھول لی اور پھر اس کی صفائی کرنے لگا جب مکینک دکان پر آیا تو میں چھت پر گیا اور جاکر کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو دانہ ڈالنا اس کے بعد میں جاکر دکان پر بیٹھ گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا پھر 12 بجے میں نے دوکان بند کی اور گھر جا کر منہ دھویا اور روٹی کھانے لگا پھر میں آرام کرنے کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا تین بجے اٹھ کر میں واش روم گیا اور نہا دھو کر ظہر کی نماز ادا کی پھر میں ٹی وی آن کر کے عمران خان کی سپریم کورٹ نے پیشی کی نیوز سنے لگا پانچ بجے مجھے میرے ایک دوست نے کال کی جو میرے لئے چھت پر کبوتروں گفٹ کے کے طور پر لایا تھا میں جلدی جلدی موٹرسائیکل نکال کر پر آگیا اور میں نے جب کبوتر دیکھے تو مجھے بہت ہی زیادہ پسند آئے پھر میں نے دوست کا شکریہ ادا کیا میں نے ان کبوتروں کی فوٹو گرافی بھی کی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے پھر میں نے کبوتروں کو ایک الگ ہی ڈربے میں بند کر دیا اور ان کو دانا پانی ڈالا اور مغرب کی اذان تک میں چھت پر ہی بیٹھا رہا
Friends of Steam, peace be upon you, friends, how are you all? I hope that all of you are doing well. Early today, when I opened my eyes and saw the time on the clock, it was five o'clock, then I woke up. Performed ablution and started offering Fajr prayer at home. After offering the prayer I lay down on my bed and when the breakfast was ready, my family called me for breakfast and I went and had breakfast then I took out the motorcycle and Went to look at the corn crop Yesterday evening the coffee catcher was made because of the rain I reached the ground with great relief When I saw Alhamdulillah the corn was coming out very well I Makkah Photography Then I came home and after coming home I went to the washroom and washed and changed my clothes and then went to buy chicken meat from the market for home cooking. Today the rate of chicken meat was also increased by Rs. I took half a kilo of meat and then went home to open the shop. I went and opened the shop and then started cleaning it. When the mechanic came to the shop, I went to the roof and took care of the pigeons. After that I went and sat in the shop and got busy with the shop work then at 12 o'clock I closed the shop and went home and washed my face and started eating bread then I went to my room to rest. I got up at 3 o'clock and went to the washroom and washed and offered the Zuhr prayer. Then I turned on the TV and listened to the news of Imran Khan's appearance in the Supreme Court. The pigeons were brought as a gift. I quickly took out the motorcycle and came to it. When I saw the pigeons, I liked them very much. Then I thanked my friend. I also photographed these pigeons with my friends. To share, I then locked the pigeons in a separate box and filled them with water and sat on the roof until Maghrib adhan.
有鳥蛋,你應該保存它們,你用這些蛋培育出新鳥了嗎?
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit