سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج جب میں اٹھا تو اس وقت فجر کی باجماعت نماز کا وقت گزر چکا تھا میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر گھر پر ہی فجر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور پھر جب ناشتہ تیار ہوا تو میں ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں نے موٹرسائیکل نکالا اور مکئی کی فصل پر چلا گیا کیوں کے آج سے مکئی کی فصل کی مزدوروں نے کٹائی شروع کرنا تھی جب میں مکئی کی فصل پر پہنچا تو مزدور کٹائی کرنے میں مصروف تھے جب مکئی کی ایک گدھا ریڑی کے وزن کی کٹائی کر لی تو اس کو لوڈ کرکے گھاس والے کے پاس پہنچا نے چلے گئے جب میں واپس آ رہا تھا تو میرا مکینک دکان پر آیا ہوا تھا میں نے اس کو دکان کی چابیاں دی اور پھر گھاس والے کی دکان پر چلا گیا مزدور گھاس کا وزن کرتے گئے اور میں ایک کاپی پر وزن نوٹ کرتا گیا جب سارا وزن ہو گیا تو مزدور اور مکئی کاٹنے کے لئے زمین پر چلے گئے اور میں پھر گھر آ کر نہا دھو کر فریش ہوا اور پھر دکان پر گیا جہاں پر مکینک میں پہلے سے ہی دکان کھولی ہوئی تھی اور پھر چھت پر جا کر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر دکان پر آکر بیٹھ گیا پھر مجھے مزدور کی کال آئی جس نے مجھے مزید مکئی کا وزن نوٹ کرایا جو کہ میں نے ایک کا پیپر پر لکھ لیا بارہ بجے میں گھر واپس آیا اور منہ ہاتھ دھو کر روٹی کھانے لگا اور پھر اپنے کمرے میں جاکر کولر پنکھا چلا کے سو گیا پھر اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی پھر گھر والوں نے مجھے ٹھنڈا پانی پر بنا کر دیا اور میں موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا عصر کی نماز ادا کرکے میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو تازہ پانی ڈالا مغرب کے وقت گھر واپس آیا اور روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھی
Assalamu Alaikum to my Steam friends, listen to my friends, how are you all? I hope you all are fine. I am also fine today. I performed ablution and then offered Fajr prayer at home. After offering the prayer, I recited the Holy Quran and then when the breakfast was ready, I started having breakfast. Why, the workers were to start harvesting the corn crop from today. When I arrived at the corn crop, the workers were busy harvesting. When a donkey harvested the weight of the corn, it was loaded and brought to the haymaker. When I was coming back, my mechanic had come to the shop, I gave him the keys to the shop and then went to the grass shop. The workers weighed the grass and I noted the weight on a copy. When all the weight was done, the laborers went to the ground to harvest the corn and I came home and washed and freshened up and then went to the shop where the mechanic had already opened a shop and then I went to the roof and I poured grain water to the pigeons and then came to the shop and then I got a call from the worker who made me note the weight of more corn which I wrote down on a piece of paper. At twelve o'clock I came back home and washed my hands and ate bread. Then I went to my room and turned on the cooler fan and slept. Then I got up and performed ablution and prayed. Then the family made me drink cold water and I played the game of Ludo on my mobile phone. Went to the pigeon loft where I gave fresh water to the pigeons. Returned home at sunset and ate bread and wrote today's diary.
es una gran idea cosechar los cultivos, sus cultivos son muy exuberantes y verdes, ahora los está cosechando. Es un buen post y me gustó.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit