زمین کو پانی لگایا

in hive-104522 •  last year 

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے اج کل گرمی بھی بہت زیادہ ہے اس گرمی میں اپنا اور اپنی فیملی کا خاص خیال رکھیں لیموں کی شربت کے ساتھ نمک ملا کر زیادہ استعمال کریں
IMG20230717075727.jpg

IMG20230717075723.jpg

IMG20230707083151.jpg

IMG20230707083149.jpg
دوستو اج بھی الحمدللہ میں نے وضو کر کے نماز فجر ادا مسجد میں باجماعت کی پھر گھر واپس اگیا اج واک پر نہیں گیا تھا کیونکہ صبح سے ہی بہت زیادہ گھٹن بنی ہوئی تھی گھر ایا تو ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا پھر موٹر سائیکل نکالا اور پمپ سے ڈیزل لے کر کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانا پانی ڈال کر دوکان کی چابیاں ساتھ والے دکاندار کو دے کر میں زمین پر چلا گیا پہلے میں نے ڈیزل ٹیوب ویل والے کو دیا اور اس ٹیوب ویل چلایا اور پھر میں نے نالوں کو سیدھا کیا ایک دو دن کے بعد چاول لگانے والے مزدوروں کی امید پر میں نے زمین میں پانی لگانا شروع کر دیا میں نے زمین میں بہت ہی زیادہ پانی لگایا تاکہ چاول والے مزدور انے تک پانی کھڑا رہے مجھے پانی لگاتے ہوئے چار سے پانچ گھنٹے ہو گئے تو پھر میں نے ٹیوب ویل بند کیا اور گھر واپس اگیا میں نے پنکھے کے نیچے بیٹھ کر تھوڑی دیر کے لیے ارام کیا اور پھر واش روم میں جا کر نہانے لگا اور کپڑے تبدیل کیے اس وقت تک روٹی بھی بن گئی تھی اور میں پھر روٹی کھانے کے لیے بیٹھ گیا پھر میں نے موبائل نکالا اور چاول والے مزدوروں کو کال کی اور ان کو پانی لگانے کے بارے میں بتایا اور پھر میں اپنے کمرے میں جا کر ٹی وی ان کر کے دیکھنے لگا اور پھر میں نے ٹی وی بند کیا اور سو گیا چار بجے اٹھ کر میں دوبارہ واش روم میں گیا اور نہا دھو کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا پھر چھ بجے میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ پا دی اور ان کو دانہ پانی ڈالا اور پھر چھت پر ہی بیٹھ کر اج کی تحری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست میری اج کی ڈائری کو پسند کریں گے اور مجھے لائک اور کمنٹس بھی دیں گے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

آپ اپنے کھیت اور فصلوں کو پانی دے رہے ہیں۔ یہ گرم موسم ہے اور فصلیں پانی کے بغیر سوکھ رہی ہیں۔

abi garmi zaida hai, aur pani tube wale ka milta ni, bagli hot g tu pani , lakin pani lug raha

آپ نے خوبصورت پھولوں کی تصویر کشی کی، اور اپنی اس کوشش کو جاری رکھیں۔ اگر آپ مزید اچھا انعام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دوسری ممبر پوسٹ پر جانے کی کوشش کریں۔

میں ہمیشہ اپنی پوری کوشش کرتا ہوں کہ دوسری پوسٹ وزٹ کروں اور ان پر تبصرے بھی لکھوں، اب میں دوبارہ مزید کمنٹس کروں گا۔