#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 02-04-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

IMG_20220730_161539.jpg

صبح کا ٹائم

شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے میرے سٹیمنٹ کے سب دوست خیریت سے ہوں گے میری صبح کا آغاز ساڑھے چار بجے ہوا نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے ٹراؤزر شرٹ پہنی واک کے لئے گراؤنڈ کی طرف نکل پڑا تری خیل چوک سے واک کرتے ہوئے میں تری خیل اڈا پر نہر تھل کنارے دوستوں کے ساتھ واک شروع کی گپ شپ بھی ہوتی گئی ساتھ ساتھ واک بھی ہوتی رہی واک کرتے دلیوالی گراؤنڈ میں پہنچ گیا دوستوں کے ساتھ اس کے بعد گراؤنڈ میں چار چکر لگائے رننگ کے پھر مختلف ایکسرسائز کیں سب سے آخر میں پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں تھوڑی دیر سکون کیا اس کے بعد دلیوالی اڈا پر ملک شیک مینگو پیا گھر طرف نکل پڑا تری خیل اڈا سے ہوتے ہوئے دوستوں رشتے داروں سے راستے میں اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوتا رہا گھر پہنچ گیا بچے سکول کے لیے تیار ہو رہے تھے گھر والے ناشتہ تیار کر رہے تھے میں بھی نہایا کپڑے چینج کئے ناشتہ تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا میں نے ڈیوٹی پر جانا تھا بچوں تیار بیٹھے تھے بچوں کو سکول میں چھوڑا میں اپنی ڈیوٹی پر پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی محرم الحرام کی آمد ہے سیکورٹی بہت سخت ہے ہمارے ڈی ایس پی زراعت بلوچ صاحب نے تری خیل پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ کا وزٹ کیا ملازمین کو بریفننگ دی صفائی چیک کی وزٹ لکھا پھر چلا گیا ہمارے لانگری نے بنڈی تیار کی دوپہر کا کھانا ایک بجے دوستوں کے ساتھ کھایا پھر لانگری نے چائے بنائی تھوڑی دیر ریسٹ کیا پھر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی لڈو کھیلی بہت انجوائے کیا لڈو گیم کو نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر اڈا کی

IMG20220801123754.jpg

دوپہر کا ٹائم

دوپہر کے دو بج گئے میں نے ڈیوٹی ختم کی تھکاوٹ بہت زیادہ تھی میں پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر سو گیا چار بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے مہمان آ گئے دوستوں کو چائے پلائی گپ شپ لگائی ایک گھنٹہ گپ شپ لگائی پھر انہوں نے اجازت لی اللہ حافظ کہا نماز عصر کا وقت ہو گیا میں نے نماز عصر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ تری خیل پر اداکی میری گیم کا وقت ہو گیا میں والی بال کی گیم کرنے کے لیے دلیوالی اڈا پر پہنچ گیا دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی چھ بجے گیم سٹارٹ ہو گئی ٹھنڈا موسم تھا بہت اچھی گیم ہوئی گیم کو بہت زیادہ انجوائے کیا شام کا اندھیرا چھانے لگا گیم کر دی منہ ہاتھ دھویا پسینہ خشک ہو گیا نماز مغرب کاٹائم ہوگیا نماز مغرب ادا کی گھر کی طرف چل پڑا

IMG20220801133927.jpg

شام کا ٹائم

شام کے سات بج گئے راستے میں بچوں کے چیزیں لیں گھر پہنچ گیا بچے کھیل رہے تھے بہت خوش ہوئے میں نے چیزیں ان کو دے دیں بچوں نے کہا ہنڈا پر سیر کرواؤ میں نے تری خیل چوک کا چکر لگایا بچے خوش ہو گئے رات کا کھانا تیار ہو رہا تھا ساڑھے آٹھ بجے کھانا تیار ہو گیا بچوں گھر والوں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا بچوں کو نیند آنے لگی بچوں نے دودھ پیا سو صبح جلدی اٹھنا ہوتا ہے سکول کے لیے نماز عشاء کی اذان ہونے لگی میں نماز عشاء ادا کی دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے دار کی صحت اور سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں میں بھی سو گیا صبح ڈیوٹی کے لیے جانا تھا گڈ نائٹ اللہ پاک سے دعا اللہ پاک آپ سب دوستوں کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثم آمین

فوٹوگرافی

امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی مجھے بچپن سے فوٹوگرافی کا شوق ہے میں بہت شوق سے بہت پیاری فوٹوگرافی کرتا ہوں اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG20220725100104.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work Brother keep it up 💖

Bht bht shukria bhai khush raho ameen

mujay bhe lado achi lugti chuti ma hum khailty

Good thank you

Ap kbi aa jain humary sath khelny g