اسلام و علیکم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے دن کا آغاز اللہ پاک اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے
صبح بخیر
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے صبح کا آغاز حسب معمول 5 بجے ہوا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی
تلاوت قرآن پاک
نماز فجر ادا کرنے کے بعد تلاوت قرآن پاک کی ملک و قوم پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگی والدین دوستوں عزیز واقارب اور دوستوں کے لیے دعائیں مانگی گئیں
واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم
نماز فجر اور تلاوت قرآن پاک کے بعد کپڑے چینج کئے ٹراؤزر پہنا واک کے لئے ڈیرہ عبدالرب خان سے سٹارٹ کی تری خیل چوک سے ہوتا ہوا تری خیل قبرستان سے تری خیل نہر پل پر پہنچ گیا وہاں پر نہر کنارے دوستوں کے ساتھ واک کی واک کرتے ہوئے دلیوالی اڈا پر پہنچ گیا وہاں سے اوپس تری خیل اڈا کی طرف نکل پڑا واک کرتے ہوئے بھٹہ عطر خان سے ہوتا ہوا تری خیل اڈا سے ہوتا ہوا تری خیل لفٹ سکیم پر پہنچ وہاں پر ایکسرسائز شروع کی سب سے پہلے سکائی جمپ لگائے اس کے بعد پش اپ لگائے اس کے بعد پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں اس کے بعد تری خیل اڈا پر ملک شیک پیا
بچوں کے ناشتے کے لیے انڈے اور فروٹ دکان سے دہی لی دوستوں اور رشتےداروں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوتا رہاگھر پہنچ گیا بچے سکول کے لیے تیار ہو رہے تھے یونیفارم پہنا تھوڑی دیر بعد ناشتہ تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں سے گپ شپ لگائی اس کے تھوڑی دیر بعد سکول وین آ گئی بچوں کو سکول وین تک چھوڑا اللہ حافظ کہا میں گھر مڑ آیا
ڈیوٹی کا وقت
آج میری پہلی شفٹ تھی ہنڈا لیا ڈیوٹی کے لیے نکل پڑا ہنڈا تری خیل پوسٹ پر کھڑا کیا گاڑی کے انتظار میں کھڑا ہو گیا گاڑی آ گئی اس پر سوار ہو گیا گھنٹے بعد پو سٹ چچالی پل پر پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی دس بجے 1124 سے کال آ گئی دو ٹرک روڈ پر آپس میں ریس لگا رہے ہیں ان کی طرف چل پڑے راستے میں ان کو روک لیا ان کو سمجھایا انہوں نے ریس نہیں لگائی کراس کی وجہ سے تھوڑا اور ٹیک کیا ان کو وارننگ دی ان کا نام پتہ گاڑی کا نمبر نوٹ کر لیا اس کے بعد حسب معمول پٹرولنگ کے دوران مختلف گاڑیوں کو چیک کیا ان کے کاغذات کی پڑتال کی ناقص گیس سلنڈر والی گاڑیوں کی چیکنگ کی سب نے اپنی اپنی گاڑیوں کو پاس کرا لیا ہے بلا نمبر موٹر سائیکلوں کو تھانے میں بند کردیا آج کمر مشانی پر ہر سوموار کو میلہ لگتا ہے روڈ پر بہت زیادہ رش ہوتاہے اکثر روڈ بند ہو جاتا ہے روڈ سے لوڈرز چنگ چی رکشوں کوچ کو روڈ سے ہٹوایا تا کہ ٹریفک کی فراوانی جاری رہے ایک بجے تک کمر مشانی پر پٹرولنگ جاری رکھی تا کہ عوام کے لیے کوئی پریشانی نہ ہو پٹرولنگ کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گئے فرش ہوئے وردی اتاری نہایا کپڑے چینج کئے ڈیوٹی ختم ہو گئی
دوپہر کا وقت
دو بجے ہمارے لانگری نے کھانا بنایا ہوا تھا کھانا ٹیبل پر لگایا سب دوستوں نے اکٹھا کھانا کھایا اس کے بعد نماز ظہر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز ظہر پوسٹ پر ادا کی نماز پڑھنے کے بعد لانگری نے چائے بنائی دوستوں کو پلائی
وہاں سے نکل پڑا گاڑی آ گئی اس پر سوار ہو گیا گھنٹے بعد گاڑی تری خیل اڈا پر پہنچ گئی تری خیل پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ سے ہنڈا لیا گھر پہنچ گیا تھکاوٹ بہت زیادہ تھی اس لیے سو گیا چھ بجے جاگا نماز عصر ادا کی اس کے بعد گراؤنڈ پر گیم کھیلنے چلا گیا کرکٹ کی گیم نہیں تھی گراؤنڈ میں واک اور مختلف ایکسرسائز کیں ہلکا ہلکا اندھیرا چھانے لگا گھر کی طرف مڑا راستے میں نماز مغرب ادا کی اس کے بعد گھر پہنچ گیا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی کھانا کھایا میں نے چائے پی بچوں نے دودھ پیا بچے تھکے ہوئے تھے سو گئے میں والدین اور بھائیوں کے پاس گپ شپ کے لیے چلا گیا گھنٹہ کے بعد نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی
اللہ پاک سے دعا ہے کہ میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو اللہ تعالیٰ صحت اور خوشحالی والی زندگی عطا کرے آمین امید ہے آپ سب دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
Special thankful for
Regard
ماشاءاللہ آپ اپنی ڈائری بہت اچھی وضاحت کے ساتھ لکھتے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہو آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ اپنی ڈیوٹی بہت اچھے طریقے سے نبھا رہے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو ترقی دے آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت بہت شکریہ بھائی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Maa shaa Allah bht achi Dairy likhi hy bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت بہت شکریہ بھائی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
zabardast
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
گلاب کا پھول خوبصورت لگ رہا ہے تم پولیس میں ہو اچھی پوسٹ ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
پٹرولنگ پولیس میں جی بہت بہت شکریہ خوش رہو آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے اچھی ڈائری لکھی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت بہت شکریہ جی خوش رہو آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit