اسلام علیکم ۔ میں امید کرتا ھوں کہ تمام دوست خیر سے ھوں گے۔ آج میں صبح سویرے اُٹھ کر وضو کیا ۔وضو کر کے مسجد میں نماز ادا کرنے چلا گیا ۔نماز ادا کرنے کے بعد امام صاحب نے 5 منٹ دینی مسائل بتاۓ اس کے بد دعا کرائی۔اس کے بعد مسجد سے باہر نکل کر ورزش کے لیے چلا گیا ۔موسم بھت ٹھنڈا تھا ۔ آج بھت دھند ھونے کی وجہ سے سورج نظر نہیں آ رہا تھا۔دھند اس طرح کی تھی کہ جیسے بادل آئے ھوں ۔ادھر سے واپس آیا نہایا نہانے کے بعد گھر والں ناشتہ تیار کیا ھوا تھا ۔سب گھر والے مل کر خوب ناشتہ کرنے لگے ۔ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی ڈیوٹی پے چلا گیا ۔
ڈیوٹی کرنے کے بعد ایک دوست کے پاس دعوت پر جا نا تھا ۔ڈیوٹی سے واپس سیدھا گھر گیا ۔تھوڑا آرام کیا ۔ارام کرنے کے بعد آفس یونیفارم اتار کر سادہ لباس پہن کر اپنے دوست کے پاس ادارے کا وزٹ کرنے چلا گیا ۔ میرا دوست اسلامی ادارہ جس نا ادارہ مصطفیٰ انٹرنیشنل میں درس نظامی کا کورس کر رھا ھے ۔ اس کا وزٹ کیا بھت وسیع پیمانے پر بنایا گیا تھا۔
وھاں مدرسے میں کافی خوشگوار موسم ھونے کی وجہ سے کافی دیر ملاقات ھوتی رھی ۔اس دو ران نماز کا وقت ھوا تو نماز ادا کرنے کے بعد اپنے دوست سے اجازت لی اور گھر واپس آ گیا۔ جب گھر پہنچا تو کافی اندھیرا ہو چکا تھا۔اور سارا دن چلتے چلتے کافی تھکن ھو چکی تھی ۔ اور نیند بھی آ ئ ھوئی تھی اور بھت جلد سو گیا ۔ دعا ھے میرے دوست سدا خوش رہیں آمین
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Àp n bhtt achi diary likhi h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit