Kashmir Black Day! 27 October 2021

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

ستائیس اکتوبر کشمیریوں اور انسانیت کا سیاہ ترین دن۔

images.png
image source

ستائیس اکتوبر 1947 میں سفاک بھارتی افواج بھارتی مقبوضہ جموں اور کشمیر کے شہر سرینگر میں اتریں، انہوں نے معصوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کیا۔ ظلم کا یہ عمل آج بھی جاری ہے۔ اس سفاکانہ کارروائی کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ میں کئی بار قرارداد پاس کی گئی لیکن بھارتی افواج نے ان قراردادوں کا احترام نہیں کیا۔
بحیثیت قوم ہم کشمیریوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں اور ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔
پاکستان زندہ باد،

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!