اسلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
اللہ کے فضل سے میں بھی ٹھیک ہوں۔
سب سے پہلے تو میں اس مقابلے کو منعقد کروانے کے لیے اردو کمیونٹی کی ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اس شاندار مقابلے کا انعقاد کروایا یہ مقابلہ بہت ہی دلچسپ ہے۔ اس میں ہمیں مختلف علاقوں سے آنے والی تصاویر دیکھنے کو ملیں گی۔
اب میں اپنی پوسٹ کی جانب چلتا ہوں
ونٹر ٹری فوٹوگرافی
اس مقابلے میں شرکت کرنے کے لیے میں نے اپنی یہ تصویر شامل کی ہے
یہ تصویر میں نے اپنے موبائل سے آج صبح بنائی ہے میرا تعلق پاکستان جنوبی پنجاب سے ہے۔ ہمارے علاقے میںں
سردی پہاڑی علاقوں سے کم ہوتی ہے
ہمارے ہاں سردی کے موسم میں دھند بہت زیادہ ہوتی ہے۔ تو جیسے ہی میں صبح اٹھا تو میں نے دیکھا کہ دھند بہت زیادہ تھی۔ جب میں باہر کھیتوں کی طرف گیا۔ وہاں مجھے خیال آیا کہ کونٹیسٹ کے لیے پکچر بنانی ہے تو میں نے اس پکچر کو اپنے موبائل میں بنایا۔
اس پکچر میں کیکر کا درخت ہے۔ اس درخت کے پیچھے دھند بہت زیادہ ہے اس لیے اس کا پچھلا حصہ نظر نہیں آرہا۔
تو میں نے اس پکچر کو اس مقابلے میں شرکت کرنے کے لیے چنا ہے۔
امید ہے آپ کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی ۔
امید ہے آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گی
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا
Camera | Details |
---|---|
Device | infinx s5 Pro |
Lens | Default |
Camera | 48mp rear camera |
Photographer | @alirazaop |
Location | Pakistan |
Regards
@alirazaop
Cc,
میں اس کونٹیسٹ کے لیے اپنے دوستوں کو مدعو کر رہا ہوں ۔
@sohailft
@ahsanbilal
@haseeb.yaseen
Mashalllah jnab bhot peari tasver bnai hy good work dude
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks Sir for appreciate.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit