Better life @amirhayat the dairy game 21 .07.2021. with Eid day photography

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG-20210721-WA0011.jpg
Source

سٹیم چیلنج کے تمام ممبران کو میری طرف سے السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اور عید الاضحی مبارک آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آج عید الاضحی کا مبارک دن ہے تو آپ بھی سارا دن قربانی کرنے میں مصروف رہے ہوں گے آپ کی طرح میں بھی آج کے دن قربانی کرنے میں مصروف رہا صبح سویرے اٹھا کر میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد بعد جب ناشتہ تیار ہوگیا تو میں نے ناشتہ کیا تھوڑی دیر کے بعد پھر دوبارہ مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کے لئے ہم سب چلے گئے گئے وہاں پر پر ہم نے باجماعت عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی اور اس کے بعد ہم گھر واپس آگئے گئے ہم نے گھر پہنچ کر کپڑے تبدیل کیے آئے اور اپنی قربانی کے جانور کو باہر لے گئےOn behalf of me to all the members of Steam Challenge, peace and blessings of Allah be upon you and blessings be upon you and Eid-ul-Adha. All of you will be well. Also on this day I was busy sacrificing. I got up early in the morning and took a bath. After taking a bath, I prayed. After praying, when breakfast was ready, I had breakfast. After a while, I went back to the mosque for Eid-ul-Adha. We all went there to pray Eid al-Adha in congregation and then we returned home. We reached home, changed our clothes and took out our sacrificial animal.
IMG_20210721_071048.jpgIMG_20210721_071039.jpg
IMG_20210721_071035.jpgIMG_20210721_064233.jpg
وہاں پر قصاب آیا ہوا تھا اس نے جانور کو ذبح کیا ذبح کرنے کے بعد اس نے اس کے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے دو گھنٹوں کے بعد اس نے جانور کا گوشت مکمل تیار کر دیا جب مکمل کوشش تیار ہوچکا تو ہم نے آپس میں سات حصوں میں تقسیم کر دیا اور ہم اپنے گوشت کا حصہ لے کر گھر پہنچ گئے جب گھر پہنچے تو گھر پر کھانا تیار ہو چکا تھا ہم سب نے مل کر کھانا کھایا پھر دوبارہ میں گوشت کو تقسیم کرنے کے لئے باہر نکل گیاThe butcher came there. He slaughtered the animal. After slaughtering it, he cut the meat into small pieces. Two hours later, he finished the meat of the animal. When the effort was ready, we ate seven. Divided into portions and we took part of our meat and reached home. When we got home, the food was ready at home. We all ate together and then I went out again to distribute the meat.
IMG_20210721_074400.jpgIMG_20210721_074315.jpg
IMG_20210721_074144.jpgIMG_20210721_073827.jpg

کیونکہ اس گوشت میں غرباء اور مساکین کا حصہ ہوتا ہے اور میں نے اپنے عزیزواقارب اور غربا میں گوشت تقسیم کیا اور پھر میں گھر پہنچ گیا گھر پہنچ کر میں نے کچھ دیر آرام کیا اور اتنے میں ظہر کی نماز کا ٹائم ہو چکا تھا میں نے ظہر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر سے باہر گیا اور کچھ دوستوں سے ملاقات کی اور ان کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی پھر میں نے دوستوں سے اجازت لی اور گھر پہنچ کر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور نماز کے بعد میں ڈائری لکھنے میں مصروف ہوگیا جو کہ میں آپ سب لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں
Because the poor and the needy have a share in this meat and I distributed the meat among my relatives and the poor and then I reached home. When I reached home I rested for a while and it was time for Zuhr prayers. After the Zuhr prayer, I went out of the house and met some friends and congratulated them on Eid-ul-Adha. After that I started writing the diary which I am presenting to all of you

IMG_20210721_071120.jpgIMG_20210721_071056.jpg
IMG_20210721_074320.jpgIMG_20210721_074315.jpg

I am very thankful for my dear sir
End Eid Mubarak

@yousafharoonkhan@jlufer
@janemorane@r2cornell
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے آپ بہت محنت سے کام کرتے ہیں

Thank you so much

Walekum salam
Dear brother Eid Mubarak my good wishes for you and your family your photography is so beautiful I appreciate it

Thank you brother

Very well and beautiful photography brilliant post

Thanks for appreciating my post

Eid Mubarak to you and your family. Nice post with beautiful photography.

شکریہ بھائی جان

اللہ پاک آپکو خوشیاں دے آپ نے اچھی پوسٹ بنائی ھے

شکریہ بھائی جان

خیر مبارک آپ سب کو بھی عید مبارک اللہ پاک آپ کی قربانی قبول فرمائے آج آپ کافی مصروف رہے ہوں گے

شکریہ بھائی جان

واعلیکم سلام عامر بھاٸی آپ کو عید مبارک اور پوسٹ بہت پیاری لکھی ہے

شکریہ بھائی جان

آج لوگوں نے عید بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی ہے اللہ سب کی قبول فرمائے

آمین شکریہ بھائی جان

Super dairy brother and photography is also very good dear brother you are doing great work on this platform

stay blessed

Thank you so much