Betterlife @amirhayat || the dairy game || 02.10.2021 میری آج کی مصروفیات

in hive-104522 •  3 years ago 
IMG_20211002_164331.jpgIMG_20211002_164325.jpg

صبح کا وقت

تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں میں صبح پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں واش روم میں گیا وہاں پر میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے واک کے دوران بھیڑوں کے ریوڑ کی کچھ تصاویر بھی لیں میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ دیر بعد چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا اور اسکے بعد میں میانوالی جانے کے لئے تیار ہؤا۔

IMG_20211002_085238.jpgIMG_20211002_085044.jpg

دوپہر کا وقت

میں نے کپڑے تبدیل کیے اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ہسپتال کی طرف روانہ ہو گیا میں نے راستہ میں رک کر پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوایا اور پھر روانہ ہو گیا کچھ دیر کے بعد میں ہسپتال پہنچ گیا اور ہسپتال پہنچ کر میں نے موٹر سائیکل پارکنگ میں کھڑی کی اور اپنا ٹوکن وصول کیا اور ہسپتال کے کمرے میں داخل ہوگیا اور وہاں سے مریضوں سے احوال دریافت کیا اور پھر ہم نے کچھ ٹیسٹ کروانے تھے ہم سب لیبارٹری پہنچ گئے ہم نے الٹرا ساونڈ کروایا پھر اس کے بعد ہم نے ایکسرے کرواۓ میں نے ایکسرے مشین کی تصاویر بھی لیں۔

IMG_20211001_194117.jpg

IMG_20211001_193953.jpg

شام کا وقت

میں نے سسر کا ایکسرے کروانے کے بعد ایکسرے وصول کیے ان کی ایک ٹانگ اور ایک بازو ٹوٹ چکا تھا ڈاکٹر نے ہمیں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا میں نے گاڑی کا بندوست کیا اور ان کو راولپنڈی بھیجنے کی تیاری مکمل کی اور وہ جب روانہ ہوئے تو میں گھر واپس چلا آیا اور گھر پہنچ کر میں نہایا کیونکہ میں بہت زیادہ تھکا ہوا تھا میں نے فریش ہونے کے بعد اپنی ایکٹیویٹی رپورٹ تیار کی امید ہے آپ کو پسند آۓ گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو

IMG_20210930_124614.jpg

IMG_20210930_124520.jpg

IMG_20211001_141345.jpg

IMG_20211001_141331.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan@jlufer
@janemorane@r2cornell
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Beautiful
IMG_20211006_094557.jpg

اللہ تعالیٰ ان کو صحت عطا فرمائے۔آمین

Ameen

A beautiful day dairy and nice photography.i liked your post.

شکریہ بھائی جان

اللّٰہ پاک آپ کے سسر جی کو جلد صحت یاب فرمائے اور سب گھر 🏡🏡 والوں کو اتفاق اور صبر عطا فرمائے آمین

آمین ثم آمین

بھائی اللہ پاک ان کو صحت دے آمین

آمین ثم آمین

اللہ پاک آپ کے سسر اور ان کے بیٹے کو صحت کاملہ عطا فرمائے

آمین ثم آمین

آپ کی پوسٹ زبردست

Maa shaa Allah bht achi dairy write ki hy bhai

Thanks

یہ کون ہے بھائی عامر لاجواب پوسٹ آپ کے تو دور ہونے والا ہے

Great information