صبح کا وقت
السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ ہی دیر میں میں چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا
باجرے کی فصل کا پرندوں سے پچاؤ
آج صبح کا موسم بہت اچھا تھا رات کو بارش ہوئی تھی اور اب موسم بدلنے لگا ہے رات کے وقت بھی ٹھنڈ پڑتی ہے چارہ کٹائی کرنے کے بعد میں نہانے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا تو اسے نے مجھے ناشتہ دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی باجرے کی فصل کو نقصان پہنچانے والے پرندوں سے بچانے کے لیے چکر لگانے چلا گیا میں نے ایک گھنٹے تک پرندوں کو اڑاتا رہا کیونکہ وہ بار بار فصلوں پر حملہ آور ہوتے رہتے ہیں اور کافی نقصان پہنچاتے ہیں۔
دوپہر کا وقت
کچھ دیر کے بعد میں گھر واپس آیا تو میں نے دکان کی چابیاں لیں اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیاجب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا
جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کی دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا
شام کا وقت
کچھ دیر کے بعد میری آنکھ کھلی تو میں نہانے کے لئے چلا گیا اور نہانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی
I am very thankful for my dear sir
@yousafharoonkhan | @jlufer |
---|---|
@janemorane | @r2cornell |
Aapny bhut khoobsorat diary likhi hy aur achi photography ki hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ بھائی جان
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ بھائی جان
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Beautiful post and excellent photography of millet .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ بھائی جان
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Maa shaa Allah good dairy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ بہن جی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
zabardast

آپ کی تمام فطرت کی تصاویر خوبصورت ، سبز علاقہ ، بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit