السلام علیکم تمام بھائیوں کو میری طرف سے سلام اللہ آپ کو عزت اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ دوستو آج سب ہم چار بجے اٹھے ۔ ہم تھے دوست پٹری پر گئے ہوئے ہیں تو باری باری ہم نے نہانا شروع کی اور تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہم سب نے نہا لیا۔ نہانے کے بعد ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد جب ہم نے گاڑی سٹارٹ کی تو گاڑی سٹارٹ نہیں ہو رہی تھی ۔ پھر گاڑی کو دھکا لگا کر مکینک کی شاپ پر لے گئے وہاں گئے تو پتہ چلا کہ گاڑی کی وائرنگ میں کوئی مسئلہ آ گیا ہے ۔ وہاں سے ہم نے گاڑی تھیک کروائی اور گاڑی ٹھیک کروانے میں ہمارے تقریبا چار گھنٹے ضائع ہوگئے ۔ اب ہم ناران کاغان نہیں پہنچ سکتے تھے ۔ ہم نے اپنا سفر شروع کر دیا اور تقریبا تین گھنٹے کی مسلسل پہاڑی سفر کے بعد ہم کاغان سے تقریبا 20 کلومیٹر پہلے ایک جگہ پر آج قیام کیا ہوا ہے آج رات ہم یہیں پر قیام کریں گے یہ جگہ بھی بہت پیاری ہے اور ساتھ ہی ایک بہت خوبصورت دریا بہہ رہا ہے جس کا پانی بہت ہی زیادہ ٹھنڈا ہے ہم وہیں پر بیٹھ کر کڑھائی بنا رہے ہیں اور یہیں پر بیٹھ کر کھانا کھائیں گے ۔ دوستو بہت زیادہ مصروف ہونے کی وجہ سے ڈائری کم لکھ رہا ہوں ۔ انشاءاللہ کل ناران پہنچ جائیں گے اور وہاں کے خوبصورت مناظر کی تصاویر آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا
Peace be upon you all, my brothers, peace be upon you, may God grant you a long life of honor and health. Friends, we all got up at four o'clock today. We were friends on the track, so we took turns taking a bath, and at about five-thirty we all took a shower. After bathing we all had breakfast together and after breakfast when we started the car the car was not starting. Then they pushed the car and took it to the mechanic's shop. When they went there, they found out that there was a problem in the wiring of the car. From there we repaired the car and wasted about four hours repairing it. We could no longer reach Naran Kagan. We started our journey and after about three hours of continuous mountaineering we stayed today at a place about 20 km before Kagan. Tonight we will stay here. This place is also very lovely and at the same time a There is a beautiful river flowing whose water is very cold. We are sitting there making embroidery and we will sit here and eat. I am writing less diary because my friends are very busy. Inshallah I will reach Naran tomorrow and I will share the pictures of the beautiful scenery there with you people
Amjad khan is very very nice post , it makes me heart to see the pictures that you have made, you should do a great job;
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
وعلیکم السلام بھائی جان میں نے آپ کی پوسٹ پڑھی ہے ساری بلکل مکمل آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے اور آپ کی فوٹوگرافی بھی بہت کمال کی ہوتی ہے آپ بہت سنجیدہ اور محنتی انسان ہے انشااللہ ضرور آپ کامیاب ہوں گے اللہ تعالی آپ کو بھائی خوش اور صحت کے ساتھ رکھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit