دوست کی پرموشن کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب۔۔

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

صبح ہر ہی خوبصورت ہوتی ہے لیکن منگل کے دن میرے بہت ہی عزیز دوست کی محکمانہ ترقی ہوئی اور میں منگل کے دن صبح اٹھ کر اسکے لیے دعا کہ پھر چہل قدمی کی گھر آیا ناشتہ کیا دفتر گیا اور پھر میں اور میرا ایک اور دوست ہم عنایت اللہ کے دفتر گئے اسکو مبارک دی اور اسکے ساتھ دیگر سٹاف نے مبارک دی

پھر چائے پی اور فوٹو بنوائے ایک دوسرے کے ساتھ۔پھر عنایت کو اس کے دفتر سے ری لیو کیا اور اسکو ہم اپنے ساتھ میانوالی دفتر لے گئے

میانوالی دفتر میں کلرک یونین نے ہمارا استقبال کیا۔اور عنایت اللہ خان نے اپنی جوہنگ دی

پھر دفتر کے سامنے گروپ فوٹو بنوایا تاکہ یادگار رہے

ہم نے مل کر کھانا کھایا اور خوشی خوشی ہم سب اپنے گھروں کو واپس آ گئے۔۔

عنایت اللہ کے متعلق مختصر تفصیل نیچے بھی لکھ دی ہے۔

FB_IMG_1690440665064.jpg

FB_IMG_1690440655135.jpg

FB_IMG_1690444238397.jpg

FB_IMG_1690444248977.jpg

FB_IMG_1690444241646.jpg

برادرم نئی تعیناتی مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔

     ماشاءاللہ ، تقریباً 23 سال خدمات سر انجام دینے کے بعد عنایت اللہ خان عثمان خیل آف موچھ ، بطور جونئیر کلرک گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول موچھ پروموشن ملنے پر بطور سینئر کلرک  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری میانوالی تعینات ہو گئے ہیں ،

پرنسپل و سٹاف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول موچھ نے انہیں نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ الوداع کیا جب کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر آفس میں ایپکا قائدین ملک طارق عباس ,مطیع اللہ خان و دیگر نے پر تپاک استقبال کیا ، اللہ پاک ہمارے بھائی کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے آمین

یہ ترقی ہر ملازم کا خواب ہوتی ہے۔میں اور عنایت اللہ عرصہ دراز کے بہت پیارے دوست ہیں۔میں عنایت اللہ خان کو مبارک دینے اسکے دفتر ہائی سکول موچھ گیا

اسکےعملہ اور سٹاف نے بہت عزت دی اور عنایت اللہ کی تاہیس سال کی محنت کا پھل اسکو مل گیا ہے۔

اب عنایت اللہ سنئیر کلرک بن گیا ہے اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس میں اپبے فراہض ادا کرے گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

عنایت اللہ خان کو مبارک ہو، اس میں کوئی شک نہیں کہ پروموشن کسی بھی نوکری پر فائز شخص کے لیے ایک لمحہ شکر ہے

شکریہ سر

.

respected your post has been selected for booming vote
enjoy