میرے سب دوست اردو کمیوہنٹی کے آپ سب امید ہے خیریت سے ہونگے۔
آج میں جب صبح اٹھا تو بارش ہورہی تھی۔ بارش کی وجہ سے میرے گھر کے صحن میں ہانی جمع ہوگیا۔ صبح سب سے پہلے پانی نکالا لیکن کچھ ہی دیر میں سارا پانی سیوریج کے پاہپ سے باہر نکل گیا۔
رات ساری شدید بارش شروع ہوئی جو وقفہ وقفہ سے سارا دن جاری رہی۔ صبح نماز پڑھی۔ تلاوت قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میری بیوی نے ناشتہ تیار کیا۔ ناشتہ کیا اور پھر دفتر فون کیا کہ بارش کی وجہ سے میں دفتر لیٹ آونگا۔
جب بارش کم ہوئی میں دفتر پہنچا لیکن جب دفتر پہنچا تو بہت زیادہ دفتری کام تھا۔
بہت سارے لوگ دفتر آ جارہے تھے۔ میں مختلف سرٹفکیٹ تیار کیے اور پھر بجٹ فاہل تیار کی کیونکہ گورنمنٹ نے ملازمیں کی تنخواہ میں آضافہ کیا تو اسکے مطابق ہیڈ آفس بجٹ منظوری کی فاہل بھیجی تاکہ بجٹ منظور ہو
بریک میں سب دفتر کے عملہ نے چائے پی ، بریانی کھائے۔
دفتر سے جب چھٹی ہوئی تو مجھے فون آیا کہ اگر مچھلی خریدنی ہے تو چھوٹا پعپل مچھلی تازہ آئی ہوئی لے جاو
میں سیدھا بازار گیا تو مچھلی خریدی اور مچھلی بلکل چھوٹی تھی جسکو ہم پعپل کہتے ہیں۔
چکن گوشت بہت مہنگا ہے لیکن مچھلی گرمیوں میں سستی ہوتی ہے۔
اسوقت مٹن ، بیف اور چکن گوشت کی فی کلو قیمت سات سو روپے ہے جبکہ مچھلی کی قیمت تین سو روپے۔
مچھلی خرید کر گھر آیا مچھلی صاف کی اسکو صاف کرکے فریج میں رکھا۔ ظہر کی نماز پڑھی پھر سو گیا۔
عصر کے وقت اٹھا اور باہر دوستوں کی پاس گیا وہان شام تک چہل قدمی کی
گھر آ کر میں رات کو مچھلی کھائی۔عشاء کی نماز پڑھی اور تھکا ہوا تھا ۔اپنے کمرے جا کر سوگیا۔۔
thank you taking participate in urdu community,
the post has been selected for booming vote,
regards
admin : yousafharoonkhan
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
bhut sukriya bhi ap ka
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit