#club75 || Article on Friday 26-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in hive-104522 •  3 years ago 

!اسلام علیکم۔۔۔

کیا حال ہے سٹیمٹ فیمیلی ،امید کرتی ہوں سب لوگ خیریت سے ہوگے۔

اج جمعہ کا بابرکت اور فضیلت والا دن ہے جس کے بارے میں چھوٹا سا ارٹیکل لکھوں گی
امید کرتی ہوں سب کو میرا ارٹیکل پسند ائیے گا

!!جمعتہ المبارک ۔۔۔۔۔

جمعہ کا دن ہمارے لیے بابرکت اور رحمتیں سمٹنے کا دن ہوتا ،جمعہ کے دن کسی بھی وقت قبولیت کی گھڑی ہوسکتی اسلئے ہر وقت دعاگو رہا کیجے ۔۔
اللہ پاک بیشک دلوں کے حال جانتا ۔۔

ازمائش میں چنے جانے والوں کی دعاوں جو بھی اللہ پاک نے قبولیت کی گھڑی کے لیے چن رکھا ہوتا ہے ، وی ہمارے ہاتھوں کو تب تک خالی نہیں کرتا جب تک انہیں بہتر چیز سے بھرنے کا ارادہ نا کر لے ۔۔

میں اکثر اداس ہونے لگتی ہوں تو خود کو تسلی دیتی ہوں ،جس نے اس دن میں پیدا کیا ،وہی ذات کریم
مدد بھی کرے گی ۔۔
اور ہمیشہ اس یقین سے دعا مانگتی ہوں اللہ پاک ضرور دے گا

!انشاءاللہ۔۔۔

IMG-20211126-WA0017.jpg

!!جمعتہ المبارک کے اداب۔۔۔

جمعتہ المبارک کی فضیلیت کے متعلق فرمان الٰہی۔۔۔
  • ! اے ایمان والو۔۔۔
    جیسے جمعہ کی نماز کی پکار سنو ،تم اللہ کے ذکر کیطرف دوڑے چلے او ۔۔،اور کاروبار چھوڑ دو

  • *
    اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا !فرمان ہے ۔۔۔
    جمعہ کے دن تمام نمازو سے فجر کی نماز بہترین ہے ۔۔
  • جب بھی جمعہ پڑھو غسل لازمی کریں

  • جمعہ کے دن خوشبو لگانا ،صاف ستھرے کپڑے پہنانا اور پر وقار طریقے سے جمعہ کی نماز کیطرف بڑھنا
    ،نفل ادا کرنا ،خاموشی اختیار کرنا کسی کو تکلیف نہیں دینا تو یہ سب عمل گذشتہ جمعہ کے صغیرہ گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے ۔۔

  • جمعرات اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنا چاہیے ۔۔
    IMG-20211126-WA0019.jpg

! سورہ کہف کی فضلیت۔۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ !وسلم نے فرمایا۔۔
جو شخص جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرتا ہے ، " اللہ تعالی کی طرف سے اسکے لیے ،اگلے جمعہ تک "نور روشن کیا جائے گا

IMG-20211126-WA0018.jpg

IMG-20211125-WA0030.jpg

post by....!

@armanniazi


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے جمعہ شریف کے حوالے سے بہت زبردست آ رٹیکل لکھا ہے

Apny jumma kay hawalay say bhot achi post likhi hy aur photography bhi achi hy

Loading...