جمعہ کی برکات

in hive-104522 •  3 years ago 

پتا ہے ہم غلطی کہا کرتے ہیں جہاں ہم گناہ کو جسٹیفاٸڈ کرنا شروع کرتے ہیں۔شروع میں جو آواز اندر سے آتی ہے کہ یہ غلط ہے تو ہم جب اُس کو دبانا شروع کرتے ہیں وہ اندر دب جاتی ہے۔پہلے وہ چہرے سے نور ختم کرتی ہے چہرہ پریشانی سے مُرجا جاتا ہے پھر اگر مسلسل اُس آواز کو دباتے جاۓ تو پھر وہ آواز آنا بھی بند ہو جاتی ہے۔انسان کرتا رہتا ہے گناہ پھر وہ اتنا پختہ ہو جاتا ہے کہ اُس کو گناہ بھی گناہ نہیں لگ رہا ہوتا۔پھر سکون چلا جاتا ہے اور انسان سوچتا رہتا ہے اُس سے آخر کیا ہوا تھا جو وہ اتنا دور نکل آیا ہے پھر واپسی کا راستہ بھی کٹھن لگتا ہے انسان چاہ کر بھی آسانی سے واپس نہیں پلٹ سکتا کیونکہ اس مقام پر بہت بڑی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔
غلطی ہو جانا کوٸ بُری بات نہیں ہے انسان سے ہو جاتی ہیں غلطیاں لیکن غلطی کو جسٹیفاٸڈ کرنا غلط ہے جہاں لگے کہ آپ بہت کھو رہے ہو وہاں رک جاٸیں ،اللہ کو کھونے سے بچ جاٸیں گے۔
IMG_20210917_192034.jpg

IMG_20210917_191635.jpg

IMG_20210917_191629.jpg

IMG_20210917_191626.jpg

IMG_20210917_191610.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

good dairy

Bilkul theak likha h ap n.ghlti sb s hoti hai ehsas hojaye to Allah s muafi mang laini chahiye...wo ghafoor ur raheem hai

mashAllah sa BHT achi batain ki Hain