!! اسلام علیکم ۔۔۔
امید کرتی ہوں اپ سب لوگ خریت سے ہو گے اور اپ سب لوگ اپنی زندگی خوشحال بسر کر رہے ہوگے ۔۔ اور میری دعا ہے اپ سب لوگ بخیریت اپنی زندگی میں خوشحال اور اباد رہے ۔۔۔
ہریالی،سبزہ،گرینری کے متعلق بتاوں گی
🌳 سبزہ زار
میں اج صبح صبح واک کرتے کرتے لان میں چلی گئ،وہاں سے میں جچھ سبزہ زار کی تصاویر لی ۔۔مجھے بہت اچھا وییو نظر ارہا تھا،انکھوں کو ٹھنڈک محسوس ہورہی تھی ۔۔بہت اچھا لگا ،اسلئے سوچاں اسکی تصاویر کیوں نا لی جائے ۔۔اور اپ سب کو اسکے فائدے بتاوں ۔۔
🌴پودوں اور سبزہ زار سے انسانوں کی لمبی زندگی
جن کے گھروں میں یا ارد گرد پودوں، درختوں اور سبزے میں اضافہ ہوتا ہے وہاں پہ سائنس دانوں نے شرح اموات کو کم دیکھا ہے
قدرتی ماحول یا اس طرح کے ماحول میں رہنا انسانی صحت کے لیے بہت اچھا ہے ۔، جس میں سائنس دانوں نے ایک اور انکشاف کیا ،سبزہ ،ہریالی سے انسانی خواتین کی عمر لمبی رہتی ہے ۔۔۔جیسے کے دیہات کے لوگوں کو دیکھا جائے وہاں پہ بیماریاں بہت کم ہوتی ہے ۔۔وہاں کے لوگ تازہ ماحول میں رہتے ہیں اسلئے انکی صحت بہت اچھی رہتی ہیں ۔۔
شجرکاری
شجرکاری ہمارے لئے بہترین دوست ماحول ہے۔ ہر انسان اگر ایک درخت بھی لگانے کا ارادہ کرلے تو یہ ماحول خوشگوار ہوسکتا ہے، ان درختوں سے فضا میں کاربن کی مقدار کو رکھ کے جانداروں کے لیے اچھا ماحول بنایا جا سکتا ہہ
سبزہ کے فوائد
انسان ذہنی طور پہ سکون میں رہتا ہے
انکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے
صحت تندرست رہتی ہیں
دماغی اور نفسیاتی امراض میں کمی رہتی
post by
@armanniazi
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP | 100SP | 150SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 1500SP | 2000SP |
---|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On