میرا آج کا موضوع انگور کے فائدے کے متعلق ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

میرا آج کا موضوع انگور کے فائدے کے متعلق ہیں

images (19).jpeg

images (18).jpeg

انگور سے خشک میوہ یعنی کشمش بھی تیار کیا جاتا ہے اور یہ وہ پھل ہے جو سال بھر آسانی سے ملتا ہے۔ یہاں آپ اس پھل کے صحت پر اثرات کو جان سکیں گے۔ سے بھرپور پھل ہے
مختلف طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق یہ اینٹی آکسائیڈنٹس دل کی صحت کو مستحکم رکھنے کے ساتھ مخصوص اقسام کے کینسر کا خطرہ کم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ پھل جسم میں گردش کرنے والے مضر ذرات کو اکھٹا ہونے سے روکتا ہے جس سے خون کی شریانوں کی صحت بہتر ہوتی ہے، دوران خون بہتر اور بلڈ پریشر کی سطح کم ہوتی ہے۔انگور کا شمار قدرت کی بہترین نعمتوں میں ہوتا ہے جو غذائی اقدار کے ساتھ ساتھ معالجاتی خصوصیات سے بھی مالا مال ہے۔انگور کثیرالغذا اور زود ہضم ہوتا ہے، یہ صالح خون پیدا کرتا ہےانگور اچھی صحت کے لیے ایک نعمت ہے جو وزن بڑھاتا اور چہرے کی رنگت کو خوب صورت بناتا ہے۔ انگور میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین، وٹامن اے، وٹامن سی، کیلشیم اور آئرن پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کےلیے بہت مفید ہیں۔ جن لوگوں کا معدہ اکثر خراب رہتا ہے، ان کےلیے انگور کا استعمال بے حد مفید ہے۔ یہ دل‘ جگر‘ دماغ اور گردوں کو طاقت دیتا ہے،
یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللہ حافظ
images (19).jpeg

images (18).jpeg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Very nice

Nice post and excellent photography, good luck

Nice

Nice photography

Behtreen

Bht achi photography ki.ha apny

Loading...