The beautiful dairy game post by arooshfatima 16 April 2022

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اللہ آپ سب کو روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

میں صبح سویرے اُٹھی وضو کیا اور تہجد کے نوافل ادا کئے پھر میں نے سحری بنائی پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر سحری کی پھر برتن سمیٹے پھر روزہ رکھنے کی دعا پڑ ھی اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے تک آذان ہو گئی
پھر نماز ادا کی پھر کچھ دیر سو گئی پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر میں نے اپنے اور اپنے شوہر کے کپڑے استری کیے اس کے بعد میں نے ٹی وی پر مدنی چینل دیکھا پھر میں دادی کی طبیعت پوچھنے گئ دو گھنٹے وھاں بیٹھی پھر گھر واپس آ گئ اور سو گئ

IMG20220416203833.jpg

IMG20220416204315.jpg

دوپہر کے وقت

پھر جب سو کر اٹھی تو ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز ادا کی پھر قرآن مجید کی تلاوت کی ساتھ افطار ی کی تیاری شروع کر دی سب سے پہلے آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر عصر کی نماز پڑھی پھر ٹیوشن والے بچے آ گئے اور ان کو سکول کا کام کرایا پھر اس کے ساتھ افطاری کے لیے چیزیں سیٹ کی پھر بچوں کو چھٹی دے دی

شام کے وقت

پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کیونکہ روزہ افطار کرنے میں کم وقت رہے گیا تھا ۔پھر روز افطار ہونے تک درود شریف پڑھتے رہے اور دعا مانگی پھر روزہ افطار ہو گیا کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی ۔پھر کھانا کھایا اور چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی اور تراویح پڑھی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی۔اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو

IMG-20220405-WA0000.jpg

آمین ثم آمین

اللہ حافظ

IMG20220416204310.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Bhot achi dairy likhi hy

دودھ پٹی