اسلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو ںمیں صبح اٹھا واشروم گیا وزو کیا اسکے نماز پڑھ کر ناشتہ کیا پھر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ڈیوٹی پر چلا گیا وہاں میں نے 1 پوسٹ لگانے کے لئے تصویر بنائی یہ تصویر در اصل ایک مشین کی ہے
یہ مشین لیبارٹری میں استعمال ہوتی ہے
یہ بجلی پہ چلتی ہے ہی صرف دائرے کی شکل میں گومتی ہے اسکی رفتا بڑھانے کے لئے ایک بٹن لگا ہوتا ہے اسکی رفتار 4000r/minہوتی ہے
اسکا کام بلڈ سے سیرم کو علیحدہ کرنا ہے
یہ مشین لیبارٹری میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے اسکے بغیر لیبارٹری ادوھوری ہے
امید ہے آپ سب اردو کمیونٹی کے دوستوں کو میری پوسٹ اچھی لگی ہو گی.