وقت کی اہمیت۔

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام وعلیکم تمام اسٹیمٹ کے ممبران کو۔ میں نے اسٹیمٹ کو ابھی نیا ہی استعمال کیا ھے۔ مجھے یہ بہت ہی مختلف زریعہ استعمال لگا ھے ۔عام طور پر میں فیسبک یہ دیگر ایپس کو استعمال کر تا تھا۔مگر وقت کا صحیح استعمال اورمجھے یہاں کھینچ لایا۔ آپ مجھ سے زیادہ سمجھدار ہیں اور اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کے وقت کو اس کے وقت پر استعمال کرلو تو وہ وقت آپ کا وقت بن جاتا ھے۔ اور اگر زایاہ کردو تو وقت آپ کو زایاہ کر دیتا ھے ۔
یہ ایک ھلکی سی تحریری کاوش ھے جو اہل قلم حضرات کو ضرور پسند آے گی۔
میں کوشش کروں گا کے آپ کے زوق کے مطابق کچھ نہ کچھ قلم بند کرتا رہوں
آپ کے اعتماد مجھے کافی حوصلہ دے گا۔ شکریہ۔
IMG20211230220134.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!