Hello friends I hope you are all well and I hope you all like this dairy of mine I woke up at 8:00 this morning then I washed my face then I had breakfast it was raining in the morning It had been raining continuously in our village since 9:00 last night. I went to my room after breakfast in the morning. I could not go out because it was raining outside. I was running my mobile in my room. Today was Pakistan Day. So i was watching pakistan day video from youtube in my mobile my battery was 30% so my mobile was on from 8:30 to 9:30 then my mobile was off then i was bored sitting in my room Then I went for a walk outside in the rain. There I saw that the crop of my village was ruined. Then I was standing outside with my friends. I was watching the video with my friend's mobile phone. Then I came back to my house. So my clothes were all wet. I came home, changed my clothes first, and then ate lunch. After dinner, when I saw the time, it was 1:00. I fell asleep again, then I woke up at 3:00 am and then took a shower. At that time the rain stopped. After taking a bath, I drank tea and went out. I walked around there and then came back home. He quickly put his mobile on charge. Then my mother told me to bring some goat food from the bazaar. Then I went to the bazaar to buy it. I opened it from the bazaar and went home. I gave it to my mother. When I came home, the rain started again. Then I saw the charge of the mobile phone. It was 30%. I took the flower out of the mobile charge. And then put on mobile charge
اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ ڈیری پسند آئے گی آج میں صبح 8:00 بجے اٹھا پھر میں نے اپنا منہ دھویا پھر میں نے ناشتہ کیا صبح بارش ہو رہی تھی ہمارے گاؤں میں کل رات 9:00 بجے سے مسلسل بارش ہو دہی تھی میں صبح ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کمرے میں چلا گیا میں باہر نہیں جا سکتا تھا کیونکہ باہر بارش ہو رہی تھی میں اپنے کمرے میں موبائل چلاتا رہا آج یوم پاکستان تھا اس لیے میں اپنے موبائل میں یوٹیوب سے یوم پاکستان کی وڈیو دیکھتا رہا میرے موبائل کی بیٹری 30% تھی اس لیے میرا موبائل 8:30 سے 9:30 بجے تک آن رہا پھر میرا موبائل آف ہوگیا پھر میں اپنے کمرے میں بیٹھے بیٹھے بور ہو گیا پھر میں بارش میں باہر گھومنے چلا گیا وہاں میں نے دیکھا کہ میری گاؤں کی فصل برباد ہو گئی ہے پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ باہر کھڑا رہا میں اپنے دوست سے موبائل لے کر وڈیو دیکھتا رہا پھر میں اپنے گھر واپس آگیا میں جب گھر آیا تو میرے کپڑے پورے گیلے ہو گئے تھے میں نے گھر آکر پہلے کپڑے تبدیل کیے اور پھر دوپہر کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے جب ٹائم دیکھا تو 1:00 ہو رہا تھا میں پھر سو گیا پھر میں 3:00 بجے اٹھا اور پھر نہایا اس وقت بارش رک گئی تھی نہانے کے بعد میں نے چائے پی اور باہر چلا گیا میں وہاں گھوما اور پھر گھر واپس آگیا جب میں گھر آیا تو بجلی آگئی تھی میں نے جلدی سے اپنا موبائل چارج پر لگایا پھر مجھے میری ماں نے کہا بازار سے بکریوں کے کھانے کے لیے کھل لے کر لا دو تو پھر میں بازار میں کھل لینے چلا گیا بازار سے میں نے کھل لی اور گھر چلا گیا پھر گھر آکر میں نے کھل اپنی ماں کو دی جب میں گھر آیا تو بارش پھر شروع ہوگئی پھر میں نے موبائل کی چارج دیکھی تو 30% تھی پھول میں نے موبائل چارج سے نکالا اور کچھ اپنی فوٹوگرافی کی اور کچھ بارش کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ کو دیکھائو گا اور پھر موبائل چارج پر لگا دیا
This is the open that I brought from the market today
یہ وہ کھل ہے جو میں نے آج بازار سے لائی
Many of the crops in my village have been damaged due to the rains. This is what I photographed today
بارش کی وجہ سے میرے گاؤں کی بہت سی فصل خراب ہوگئی ہے یہ میں نے آج فوٹوگرافی کی ہے
I ate sweet bread for dinner today. I also photographed dinner which I will show you.
میں نے شام کے کھانے میں آج میٹھی روٹی کھائی میں نے شام کے کھانے کی فوٹوگرافی بھی کی ہے جو میں آپ کو دیکھائو گا
Thanks for yousafharoon
Veriy nice post and beautifull photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھائی آپ کا بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ma sha Allah
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit