The dairy game steemchallenge 3june 2021

in hive-104522 •  4 years ago 

Hello friends, how are you? I hope all the friends are living a good life

السلام علیکم دوستوں کیسے ہو امید ہے سب دوست اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے

I pray to God to remove the worries of the friends who are troubled, to give good jobs to the unemployed who are unemployed

میری دعا ہے اللہ پاک جو دوست پریشان ہیں انکی پریشانیاں دور کرے جو بے روزگار ہیں ان کو اچھا روزگار عطا کرے سب دوست کو مصیبتاں سے بچاوے آمین

IMG20210603082925.jpg

IMG20210603082823.jpg
Friends, today is the 3rd of June and 2021 and Thursday is the day. I woke up this morning at 5 o'clock. I woke up and went for a walk outside as usual. He is also in good health. He came home after a walk. He came home, washed his hands and face.

دوستوں آج جون کی تین تاریخ ہے اور 2021 اور جمعرات کا دن ہے آج صبح اٹھا تو 5بج رہے تھے اٹھا تو معمول کے مطابق باہر واک کرنے چلا گیا صبح معمول کے مطابق واک کی گرمی دن بدن بڑھ رہی ہے لیکن صبح کی سیر کرکے اچھا لگتا ہے اسے صحت بھی اچھی رہتی ہے واک کی واک کرنے کے بعد گھر آگیا گھر آکر منہ ہاتھ دھویا منہ ہاتھ دھونے کے بعد سب سے پہلے پانی پیا اس کے بعد ناشتہ کرنے بیٹھ گیا

After breakfast I stayed home for a while and then I went to a friend because I had no work today. I sat at home and thought that I would go to my friend's time. And the gossip kept on laughing. I didn't know the time. At 11 o'clock, I took permission from a friend and walked towards the house. I was lying down and using my mobile phone, Mobile while running then I fell asleep. I turned off my mobile phone and fell asleep. When I woke up, it was 3 o'clock.

ناشتہ کرنے بعد تھوڑی دیر گھر رہا اس کے بعد ایک دوست کے پاس چلا گیا کیوں کہ آج میرا کوٸ کام نہ تھا گھر بیٹھا بیٹھا سوچا کہ دوست کے پاس چلا جاتا ہوں اسے ٹاٸم پاس ہوجاے گا پھر دوست کے پاس چلا گیا دوست سے گپ شپ اور ہنسی مزاق کرتے رہے گپ شپ سے ٹاٸم کا پتہ نہیں چلا جب 11بجے تو میں نے دوست سے اجازت لی اور گھر کی طرف چل پڑا گھر پہنچ کر سب سے پہلے ہاتھ دھوکر پانی پیا اس کے بعد روٹی کھانے بیٹھ گیا کھانا کھانے کے چارپاٸی پر لیٹا اور موباٸیل چلا رہا تھا موباٸیل چلاتے چلاتے تو نیند آنےلگی موباٸیل بند کرکے سوگیا جب سوکر اٹھا تو 3بج رہے تھے

He got up, washed his face, washed his hands and face with a towel, then sat down to drink tea, went out and drank tea, went out and sat down to chat with his friends. He came home and watered the plants

اٹھ کر منہ ہاتھ دھو کر اتولیے کے ساتھ منہ ہاتھ صاف کیا پھر چاے پینے بیٹھ گیا چاے پی کر باہر چلا گیا باہر گیا تو دوست بیٹھے تھے ان کے ساتھ گپ شپ کرنے بیٹھ گیا جب ساڈھے چھے بجے تو دوستوں سے اجازت لی اور گھر آگیا گھر آکر پودوں کو پانی لگایا

IMG20210603083106.jpg

IMG20210603174257.jpg

IMG20210602191529.jpg

Goodbye to all my friends

آخر میں سب دوست کو خدا حافظ

@Special thanks for sporting

@yousafharoonkhan

@Regard

@aslam234

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walekum salam
Bhi jan ap ki har post bhot achi hoti hy ap bhot acha dailyactivities posting bna rhy ho

Thanx brother

اسلم بھائی آپ کے پاس بہت اچھی ہے آپ بہت محنت کر رہے ہیں آپ ضرور کامیاب ہوں گے انشاءاللہ

Thanx brother

Brother, it is good to go to friends sometimes

Thanx brother

Ap roz podon ko pani detay hn achi bt ha

Thanx brother

آپ کی پوسٹ بہت اچھی ھے اسی طرح محنت سے کام کرو

Thanx brother

Ap ki post achi ha

شکریہ بھاٸ

your dairy is very nice your photography is very nice you are doing a great job

شکریہ بھاٸ جان

MashAllah bhut piyari post hy

thanx bhai

اسلم بھائی آپ بہت محنت سے کام کر رہے ھو

Thanx bhai