بچوں کی سیر اور باپ کا تھکاوٹ سے عجیب حال

in hive-104522 •  2 years ago 

FB_IMG_1688692555347.jpg

اسلام علیکم

کاہنات کا پورا نظام اللہ کی ذات چلا رہی ہے۔ دنیا کا ہر کونہ خوبصورتی سے مالا مال ہے۔ اللہ نے دریا سمندر بناے ہیں اور بڑے بڑے اونچے پہاڑ اللہ کی ہی تعریف اور شان بیان کررہے ہیں

اولاد والدین کی آنکھوں کا نور ہوتی ہے۔ہر ماں اور باپ اپنے بچوں کو خوش دیکھنا چاہتا ہے۔ میرے شوہر نے اپنے بچوں کو دریا کی سیر پر لے جانے کا پروگرام بنایا اور تمام بچے نئے کپڑے پہن کر ایک خوبصورت مقام پر سیر کے لیے گئے۔ میں نے بچوں کے لیے چاول اور چکن قورمہ بنا کر دیا تاکہ وہ سیر والی جگہ پر کھاہیں۔ جب میرے شوہر اور بچے واپس آئے تو بہت خوش تھے۔

میرے بچوں نے بتایا کہ انہون نے کشتی کی سیر کی اور جھولے کھائے اسکے علاوہ وہاں پر کنارے دریا کے خوبصورت پرندے تھے۔ بچوں نے بہت انجوائے کیا۔ میری بیٹی نے بتایا کہ دریا کی سیر پر آئے کچھ بچے دریا میں نہانے کے لیے کود گئے اور پولیس نے انکو باہر نکالا۔ میرے تمام بچے بہت خوش تھے۔ میری چھوٹی بیٹی تو آتے ہی بیڈ پر سو گئی جیسے وہ تھک گئ ہو۔

جب بچوں کے باپ سے پوچھا کہ دن کیسا گزرا تو کہنے لگا بچوں کے ساتھ سیر پر جانا بہت ہی مشکل ہے۔بچے آپس میں لڑ پڑتے ہیں اور بعض دفعہ تو بتائے بغیر ادھر کبھی ادھر بھاگ جاتے اور اسطرح اکیلے بچوں کو کنٹڑول کرنا مشکل ہوتا ہے

میرے شوہر بہت تھک گئے تھے۔میں بچوں کے لیے کھانا بنایا اور پھر سیر کی تمام سٹوری سنی

میری ننھی شہزادی تو آہسکریم پسند کرتی ہے جب بھی سیر پر جاتی ہے۔

یہ تصاویر بچوں کی۔کچھ بچے اور بھی ہیں تمام بچے سیر کرنے کے لیے پہاڑوں کے بیچ میں موجود دریا کنارا سیر کرنے گئے تھے

FB_IMG_1688692604884.jpg

FB_IMG_1688692597763.jpg

FB_IMG_1688692595413.jpg

FB_IMG_1688692592929.jpg

FB_IMG_1688692589917.jpg

FB_IMG_1688692587335.jpg

FB_IMG_1688692584082.jpg

FB_IMG_1688692581737.jpg

FB_IMG_1688692578990.jpg

FB_IMG_1688692575350.jpg

FB_IMG_1688692567211.jpg

FB_IMG_1688692561630.jpg

FB_IMG_1688692548911.jpg

اللہ حافظ ۔

آپ سے گزارش جب بھی سیر پر جاہین تو بچوں کو خود سے جدا مت کرین بلکہ انکو ساتھ رکھیں تاکہ گم نہ ہوں۔ایک سے زیادہ گھر کے اگراد بڑے ساتھ جاہین تاکہ بچوں کو اچھی طرح دیکھ بھال ہوسکے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ما شاء اللہ بہت خوبصورت تصاویر بنائی ہیں۔ بچوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔ پیاری ڈاہیری لکھی ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کو میری اس دن کی ڈائری پسند آئی۔ تم بہت اچھے ہو

un viaje realmente lindo a un área natural increíble, que los bebés se ven tan felices. excelente fotografía, te ves muy profesional en la fotografía

bhut shukriya bagi

Bhot pyri jga h hm b bucho ko ly k gye th.buchy bht khush hty hn

thank you bhi

Loading...

the post has been selected for booming vote , by @jessica56

thank you very much for taking participate in this community

thank you sir

steemit آپ کو ہفتہ وار مصروفیت کے چیلنج میں شامل ہونے کا ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے اور آپ کا فعال ہونا ضروری ہے، آپ کو steemit پر کم از کم تین بار پوسٹ کرنے میں حصہ لینا چاہیے۔

ok

good

آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کو میری اس دن کی ڈائری پسند آئی۔ تم بہت اچھے ہو