25-02-2022 Friday
Aslam mu Alaikum
میرا دوستوں کے ساتھ گزرا دن
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔ اور امید کرتا ہوں کہ آپ کا دن بھی اچھا گیا ہو گا ۔
آج میں صبح آٹھ بجے اٹھا اور دیکھا کہ بارش ہوئی ہوئی تھی اور آج چونکہ جمعہ شریف ہے جمعہ کو میں اپنے دوستوں کے ساتھ باہر گھومنے کے لیے جاتا ہوں ۔ اور اپنا پورا دن اپنے دوستوں کے ساتھ گزار دیتا ہوں۔ اور جمعہ والے دن میں اپنی دوکان پر نہیں جاتا۔ کیونکہ جمعے والا دن گہک کی آمد بہت کم ہوتی ہے۔ ویسے ایک دو آدمی لگے رہتے ہیں پھرر بھی میں دوکان پر جمعے والے دن جانا مناسب نہیں سمجھتا۔جمعے والا دن میں اپنے پیارے دوستوں کے پاس گزارتا ہوں کیونکہ دوستوں ہمیں ایک دن پکہ اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ گزارنا چاہیے ۔ میرا کلاس فیلو ہے جس کا نام حسام ہے مینے تقریباً دس بجے اسے کال کی کہ یار آج کہیں جانے کا پلین کر اس نے کہا کہ یار میرا بڑا بھائی سکران آیا ہوا ہے میں اس کے ساتھ بیٹا ہوں تم کو میں دس منٹ کے بعد کال کرتا ہوں میں نے کہا ٹھیک ہے ۔دس یا پندرہ منٹ کے بعد اس کی کال آئی ۔اور اس نے اپنے بھائی سے میرے والی بات کی ہو گی اس نے مجھے کہا کہ اویس آج پیزہ کھانے چلتے ہیں ۔اس بھائی سکران میرا بھی دوست ہے ۔ہم پانچ دوست ہیں ۔
سکران
ذیشان
دانیال
حسام
اور میں اویس
اور ہم نے باقی تین کو کال کر کے کہا۔
اور ایک بات بتانا ہی بھول گیا کہ۔
حسام سکران اور دانیا یہ آپس میں بھائی ہیں میں ذیشان الگ خاندان سے ہیں ۔
ان سب کو کال کی اور رات کو پیزہ کھانے کے لیے پروگرام کو فکس کیا اور سب نے ہاں کی۔ بھر میں نے کال کاٹ دی اور بستر سے اٹھا۔اپنے والد سے اجازت لی کہ ابو میں رات کو دوستوں کے ساتھ پیزہ کھانے جا رہا ہوں چلا جاؤں پہلے تو ابو ہچکچائے پھر کہا کس ٹائم جاؤں گے ۔میں کہا اپو شام کے فوراً بعد تو پھر ابو مان گئے پھر بارہ بجھ گئے تھے۔
نماز جمعہ
اور جمعہ کا وقت ہو رہا تھا ۔میں ن نہانے کے لیے غسل خانے گیا اور نہا دھو کر محلے کی مسجد میں نماز کے لیے گیا ۔اور نماز جمعہ ادا کی اور واپس آ کر میں دوستوں کے گھر نکل گیا اورہم سبدوست میرا مطلب ہے کہ ہم پانچ دوست ہم نے پھر ایک اور پلین بنایا کہ چلو تھورا جلدی نکل جاتے ہیں ۔کہیں بیٹھ کر باتیں کریں گے اور پھر نماز کا ٹائم ہو گیا ۔
نماز عصر
ہم نے مل کر نماز عصر ادا کی قسم سے دوستوں بڑا مزہ آیا ۔ہم نے ساتھ مل کا نماز ادا کی ۔باتیں کرتے رہے کوئی کیا کہ رہا تھا تو کوئی کیا سب مل جل کر باتیں کرتے رہے۔ اور مغرب کا ٹائم بھی ہو رہا تھا کہ سب نے کہا چلو دوستو پیزہ کھانے چلتے ہیں ۔پھر دیر ہو جائے گی ۔گھر کو واپس بھی لوٹنا ہے ۔
نماز مغرب
ہم نے نماز مغرب ادا کی اور پیزہ کھانے چل دیے ۔
ہم نے کافی فوٹو بھی بنائیں میں آپکو تصویریں دکھاتا ہوں ۔دوستوں سچ میں کافی مزہ آیا ۔آپ بھی جاتے ہوں گے دوستوں کے ساتھ ۔ اور جانا ہی چاہیے۔
Pizza Time Photography
یہ میرا دوست حسام ہے ۔ہماری دوستی کا عرصہ آپکو بتاتا ہوں ہم نرسری کلاس سے دوست بنے ہیں مجھے آج تک وہ دن کل کی طرح یاد ہے ۔
یہ میرے دوست حسام کے بھائی ہیں۔ سکران اور دانیال ۔
یہ ذیشان ہے ۔
Other Photograph
اب میں آپ کو اپنے اور فوٹو دکھاتا ہوں ۔
میں آپ کو قریب سے فوٹو دکھاتا ہوں ۔میں نے دو فوٹو لیے تھے ۔
دوستو اور بعد میں ایک ایک گلاس کوکاکولا کا بھی لگایا ۔ آہا بڑا مزہ آیا فرینڈز۔
نماز عشاء
ٹائم سے گھر واپس آ گیا تھا میں ۔ اور نماز عشاء کا ٹائم ہو گیا تھا میں نے نماز ادا کی اور سونے کے لیے تیاری کی۔ اور سب گھر والے بھی سو گئے۔
یہ تھا میرا گزرا ہوا آج ۔
آج کا دن میرے لیے بہت اچھا رہا ۔اور ساتھ ساتھ امید کرتا ہوں آپ کا بھی اچھا گزرا ہو ۔
اللہ آپ سب مسلمانوں کو سلامت رکھے۔آمین
@yousafharoonkhan
@janemorane
Ap food , photography ka tag first ma lagain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت بہت شکریہ جناب صحیح ٹیگ کار دیا ہے۔
اور بہت بہت شکریہ آپ کی سپورٹنگ کا۔شکریہ سر
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
you are runing two account on steemit ,plz if you want to work on steemit,, you have no permission to run two account,
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
bhot bhot sukriya sir aap ne mujhe guid kiya thanks sir
or apka ye bhi shukriya ke aap mujhe suport kar rhe hain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
sir vo account pehle mene bnaya tha per us ki key gum gi to issi liye mene new account bnaya
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
or sir aaj ke baad me vo account bil kul nhi challaon ga ok sir
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ok sir me vo account kaise band karo me chalata to nhi hoon
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit