بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے با برکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے
" یومِ یکجہتی کشمیر "
( 5فروری )
یہ بھیک نہیں آزادی ہے
مانگے سے بھلا ملتی ہے کبھی
دل جوش میں لا،فریاد نہ کر
تاثر دکھا تقریر نہ کر
طوفان سے الجھ،شلعوں سے لپٹ
مقصد کی طلب میں موت سے لڑ
حالات کو اپنے ڈھب پہ لا
کردار نبھا ،تاخیر نہ کر
یکجہتی کا دن دنیا کو کشمیر کے تنازعہ کو کشمیر کے لوگوں کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کی اس کی ذمہ داریوں کی یاد دلانے کے لیے منایا جاتا ہےیومِ یکجہتی کشمیر ہر سال پانچ فروری کو آزاد کشمیر سمیت پورے پاکستان میں منایا جاتا ہے اور پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کیلئے تجدید عہد کرتی ہے.
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے.
"اے ارضِ وطن آج بھی اپنا یہ عہد ہے...
ہم حرفِ وفا خون سے تحریر کریں گے..
آج اتوار تھی میں صبح سویرے اٹھی وضو کیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی. کچن میں گئی وہاں سب گھر والے وجود تھے ان کے ساتھ ناشتہ کیا .ناشتے سے فارغ ہو کر کمرے میں آئی تو ٹی۔وی آن تھا اور یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پروگرام نشر کیے جا رہے تھے. میں نے سب چینل تبدیل کیے سب پر کشمیر کی آزادی کے سلسلے میں بہت سی تقریر اور ترانے لگاے گئے. جس سے ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں سے ہمدردی پیدا ہوتی ہے. میرا دل بھی کیا کے سکول کے بچوں کیلئے تقریر لکھوں جو وہ اسمبلی میں پرفارم کریں. میں نے کاپی پینسل اٹھائی اور 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے الفاظوں کو قلمبند کرنے لگی. میں نے آدھے گھنٹے میں ایک بہت اچھی تقریر لکھی جو صبح بچوں نے اسمبلی میں پڑھنی تھی
آپ کو بتاتی چلوں کشمیر بہت ہی خوبصورت جگہ ہے لیکن دشمنوں نے اس کو وادی لہو بنا رکھا ہے
کشمیر اتنا خوبصورت ہے کے اسے جنت سے تشبیہ دی گئی ہے
" کشمیر ایک جنت ہے اور جنت نہ کبھی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی."
کشمیر کو پھولوں کی وادی کہا جاتا ہے
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیر جنت نظیر ،حسن وجمال کی وادی ہے.جہاں خوبصورت پھول کھلتے ہیں جہاں جنت نما وادیاں ہیں.
ہمیں کشمیر کیلئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے اور جتنا ہو سکے آہنی ارادوں اور جذبوں سے کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں.۔
This post was selected for Curación Manual (Manual Curation)
@tipu curate
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted 👌 (Mana: 0/8) Get profit votes with @tipU :)
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت اچھی تحریر لکھی ہے۔کشمیر کا زکر خوبصورت انداز میں لکھا ہے۔ آپ کی کاوش اچھی ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u sir
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Wao aisha ap ny bht achi post likhi h air photography tu bht hi ala ki h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u Noreen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit